إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
آج 25 اگست بلوچ، لہس دھمن کے مقام پر رینجر کی فائرنگ سے حفیظ صاحب شہید ہو گئے۔اللہ پاک جنتوں کا مہمان بنائے آمین۔
#RightsMovementAJK
@aashir21@ia_rajpoot پورے یورپ میں نشہ کرنا کسی جرم نہیں ڈرگ بیچنا جرم ہے وہ انڈر ورلڈ کام چلاے رکھتے پاکستان میں پولیس شرابی کو پکڑتی ہے لیکن پورا تھانہ شرابی ہو تا ہے
@ia_rajpoot جب درجہ اول کے نشے کی لت لگ جاے تو پھر سب کچھ چلا جاتا ہے دین دنیا رشتہ دار اور بالخصوص اپنا آپ , اسکا اختتام بھیانک ہوتا ہے اگر کوئی اللہ والا اپنا قیمتی وقت نکال کر مدد نہ کرے تو
کنفرم سی سی ڈی کا کیس ۔۔
یہ شخص ساتھ کھڑی بچی کے ساتھ پوری ریاست علما کرام اور علما کے وارثین کو چیلنج دے رہا ہے ۔۔
میں اپنی جانو کو مردوں کے سوئمنگ پول میں سر عام نہلاونگا کوی روک سکتا ہے تو روک لے ۔۔
اس کے بعد اس نے ایسا ہی کیا اور اے روز کرتا ہے مگر مجال ہے کوی ایکشن لے ۔۔
بات یہاں تک نہی روکتی اس لڑکی کو دیکھا کر بڑے بڑے ٹک ٹاکرز کو کہتا ہے اسے ای فون دو اسے پیسے دو ا جاو ۔۔
یہ لڑکا کہتا ہے اس کا باپ غریب تھا میں نے کہا یہ مجھے دے دو تمھاری غربت دور کر دونگا ۔۔
یہ وہ بے حیای ہے جو اب سرعام ڈیجٹل کھوٹے میں تبدیل ہو ��کی ہے بے حیای یہ پھیلاتے ہیں اور سزا ان معصوم بچیوں کو ملتی ہے جس پر معاشرے کی ہر انکھ اشک بار ہو جاتی ہے ۔۔
کتنے کیسز ا چکے صرف اس دو ماہ میں کبھی کسی نے ریسرچ کیا کہ ایسے کیسز میں اضافہ کیوں ہورہا ہے۔ نہ ریاست جاگی نہ ادارے جاگے جب تک ریاست بے حیای کے ڈھکن نہی بند کرے گی تب تک یہ کیسزاتے رہیں گے ۔۔
پولیس مجرم کو پکڑ کر ازاد ہو جاتی ہے مجرم کو پکڑنا اسان ہے ۔ جرم سے پہلے جرم کو روکنا یہ کون کرے گا ۔ پوری دنیا میں ریاست جرم ہونے سے پہلے ان چیزوں کو ختم کرتے ہیں جن سے جرائم پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے ۔
خدارا ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے ایسے سینکڑوں لوگ ہیں کسی دو چار کو فل فر��ی کریں سارے لائن پر اجائیں گے ۔۔
معاشرے کا سوچیں جائیں انکے ویوز دیکھیں لاکھوں میں ہیں کسے کے ماتھے پر نہی لکھا ہوتا وہ جرم کرے گا مگر یہ ہر کسی کو پتہ ہے یہ کام برا ہے نتیجہ برا نکلے گا ۔۔ پھر بھی ان کو اجازت ہے ۔
اور یہ کام سب سے زیادہ پنجاب میں ہو رہا ہے۔ اگر سی سی ڈی چاہے تو ان سبکو راہ راست پر لاسکتی ہے ۔ مگر سوال یہ ہے حکومت ان ڈیجٹل کھوٹوں پر ایکشن کیوں نہی لیتی ؟
Former India captains #SunilGavaskar, #KapilDev and Dilip Vengsarkar are among 21 former international cricket captains who have written to Pakistan Prime Minister #ShehbazSharif, asking for proper medical treatment and welfare of jailed former Pakistan Prime Minister and World Cup-winning captain #ImranKhan.
Read here 🔗https://t.co/qzhQbDc4CX
Catch every update on the TOI App 👉 https://t.co/ogFaRsVinV
Pakistan: “A lion trapped in a cage: Imran Khan’s ongoing solitary confinement is an inhuman cruelty. The international order has remained conspicuously silent about Khan’s ordeal, but a coalition of cricket captains remains hopeful." https://t.co/h8kB2WaqzV
“Twenty-one former international cricket captains have written a second letter to Pakistan prime minister Shehbaz Sharif as concerns rise over the declining health of the imprisoned former Test captain Imran Khan.”
https://t.co/JDggn5Z54g
The ongoing detention and shocking mistreatment of Imran Khan is a grave violation of human rights, democracy and basic decency.
I reiterate my calls for his release.
🏔️🍁🚨- Escalation from the Pakistanis is imminent in Azad Jammu Kashmir as a huge number of forces are now moving towards Rawalakot after days of build up
JAAC Core Member Abid Aslam issues a direct message to the Pakistani forces as another military operation on our unarmed public seems imminent
“Do not falter or grieve, for you will have the upper hand, if you are ˹true˺ believers.”