اچھی باتیں کرکے اپنا گرویدہ بناتا ھو، اللہ کا نام بھی لیتا ھو، لوگوں کی بھلائ مقصد ظاھر کرے، مگر جھوٹ بولے، اپنی بات سے پھر جائے، ٹیڑھی چالیں چلے، اقتدار مل جائے تو ساری محنت فساد پھیلانے، کھیتوں (معیشت) کو غارت کرنے اور نسل انسانی کو تباہ کرنے میں صرف کرے (آیت#204-205 سورہ بقرہ)
@QayyumReports@SharartiBuddhaa بظاہر ICU کا مطلب انتہائی نگہداشت ہے مگر افسوس سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں عملے کی زیادہ تر لاپروائی یہیں ہوتی ہے۔ اگر دیگر وارڈز کی طرح ICU میں بھی مریض کی خیال داری کے لئے اس کے ایک عزیز کوبھی قریب رہنے دیا جائے تو عملے کی سنگدلانہ حرکتوں اورغفلت میں بہت کمی لائی جاسکتی ہے
آپ واقعی پاکستان نہیں ہیں
آصف محمود
سید محمد مرندی، ایران کے نمایاں صاحبِ دانش ہیں، ورجینیا یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں، تہران یونیورسٹی کے پروفیسر ہیں، امریکہ ان کی جائے پیدائش ہے، ایرانی حکومت کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں۔
موصوف نے اپنے ملک کی بہادری کے رجز پڑھتے ہوئے طعنہ اچھالا ہے کہ ہم مصر ، ترکی ، سعودیہ یا پاکستان نہیں ہیں۔ باقیوں کی تو باقی خود جانیں لیکن مرندی صاحب آپ واقعی پاکستان نہیں ہیں ۔بہت فرق ہے۔
پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے، آپ ایک ایٹمی ملک نہیں ہیں۔ آپ پاکستان جیسے کیسے ہو سکتے ہیں۔
پاکستان کی ایٹمی قوت کی طرف آج تک کوئی میلی نظر سے نہیں دیکھ سکا ، آپ کی ایٹمی قوت کو اگلے جب چاہیں حملہ کر کے تباہ کر دیتے ہیں ۔ آپ پاکستان کیسے ہو سکتے ہیں ۔
جب آپ کی قیادت پاکستان تشریف لائی تو پاکستان نے آپ کو حفاظتی حصار میں واپس پہنچایا، جبکہ آپ کے ہاں تو مہمان تشریف لائیں تو اسرائیل انہیں وہیں پر مار دیتا ہے۔ آپ پاکستان جیسے کیسے ہو سکتے ہیں۔
بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا پاکستان نے ج��اب میں ایسا حملہ کیا کہ جنوبی ایشیا کا تزویراتی منظر نامہ بدل دیا۔ آپ کو آئے روز اسرائیل ادھیڑ دیتا ہےا ور آپ جواب دینے کی بھی صلاحیت نہیں رکھتے۔ چند میزائل آپ روانہ کرتے ہیں جو زیادہ تر راستے میں ہی روک لیے جاتے ہیں۔ آپ پاکستان کیسے ہو سکتے ہیں؟
پاکستان تو ایک مسلمہ قوت ہے جس کے ساتھ اب دیگر ممالک دفاعی معاہدے بھی کر رہے ہین اور آپ تو اپنی اعلی ترین قیادت کا تحفظ نہیں کر پاتے۔ دشمن انہیں شہید کر دیتا ہے۔ آپ اور پاکستان کا کیا تقابل؟
پاکستان دوست اور دشمن میں تمیز رکھتا ہے، آپ کو یہ فرق بھی معلوم نہیں ہے۔ پاکستان پر جس جس ملک نے جب جب کوئی احسان کیا ہے، پاکستان نے ہمیشہ اسے یاد رکھا ہے، آپ کی تو یادداشت بھی کمزور ہے۔ کبھی تشکر پاکستان کہنے لگتے ہیں اور کبھی طعنہ زن ہو جاتے ہیں۔ آپ پاکستان کیسے ہو سکتے ہیں۔
ایران، امریکہ جنگ کے اس سارے بحران میں پاکستانیوں نے ایران کے ساتھ غیر معمولی خیرخواہی دکھائی۔ پڑوسی بھی ہے، برادر اسلامی ملک بھی ہے، لوگوں کے دل ایران کے ساتھ دھڑکے، لوگوں کی دعائیں ایران کے ساتھ تھیں، لوگ ایران کی سلامتی کے لیے روئے۔ لیکن آپ کو جیسے ہی موقع ملا آپ پاکستان پر طعنہ زن ہو گئے۔ آپ اور پاکستان میں یہی فرق ہے۔
حضور! آپ پاکستان نہیں ہیں اور آپ تو رستم اور سہراب ہیں تو آپ جائیں نا، تل ابیب پر حملہ کریں اور اسرائیل کو نیست و نابود کر دیں۔ دیر کس بات کی ہے؟ پاکستان نے روک رکھا ہے آپ کو؟
۔
آپ دکھی ہوں توہم آپ کے لیے دکھی ہوتے ہیں۔ آپ روئیں، ہم آپ کے لیے روتے ہیں۔ آپ پر برا وقت آئے، ہمارا دل بےقرار ہو جاتا ہے۔ لیکن آپ جب اٹھتے ہیں، آپ پاکستان کو طعنہ دیتے ہیں۔ آپ جب اٹھتے ہیں، آپ پاکستان کو لعن طعن کرتے ہیں ۔ آپ پاکستان جیسے کیسے ہو سکتے ہیں ۔
پاکستان ساری مسلم امہ کے لیے سراپا خیر ہے اور خیر خواہی ہے ۔ پاکستان کے دل میں ایران کے لیے بھی محبت اور خیر کے سوا کچھ نہیں ۔ پاکستان بننا آسان نہیں ہوتا۔ امت کو تقسیم کرنے کی بجائے جوڑنے کا جذبہ ہو تب پاکستان بنتا ہے۔ پاکستان تقسیم کا عنوان نہیں ہوتا ، وحدت کا عنوان ہوتا ہے۔
آپ بالکل بھی پاکستان نہیں ہیں۔
اور اب آخر میں ایک بات پاکستانیوں کے لیے:
ایران کے پروفیسر صاحب نے اپنی بات کہی اور ایسا کہتے ہوئے انہیں اس کا کوئی احساس نہ تھا کہ پاکستان ، پاکستانی اور پاکستان میں ان کے ہمدرد کیا سوچیں گے ، ان کے جذبات تو مجروح نہیں ہو جائیں گے وغیرہ وغیرہ ۔ ہر ریاست اپنا سوچتی ہے ، باقی سب زیب داستاں ہوتا ہے۔ ہمارے ہاں ہی لوگ اتنے بے قرار ہو جاتے ہی کہ دوسروں کے لیے اپنی ریاست کو سینگ دکھانے لگتے ہیں )
مکافات عمل؛ ورلڈ کپ فٹبال فائنل میں ارجنٹائن کے کھلاڑی پورے میچ کے دوران اسپین کے کھلاڑیوں کو دھکم پیل سے گراتے رہے اور بالآخر ان کے اپنے ہی ایک دھکے کی وجہ سے اسپین کے کھلاڑی کو بہترین عقبی پاس دینے کا موقع دیا جس پر فیصلہ کن گول نے ارجنٹائن کی تمام فاؤل پلے کا حساب چُکا دیا
Hasta sus marranadas le salieron mal a los tramposos de Argentina, el empujón de Nahuel Molina a Nico Williams fue lo que lo hizo llegar a la pelota para pasar a Ferran Torres en el gol de España.
Irónicamente delicioso
@TheShadowBrief@BBCUrdu please accept the challange and release a documentray on unprecedented bloodshed of Ghaza civilians by Israel; majority among brutally killed were children and women, otherwise accept that you're merely bent upon to propagate in favour of anti-Pakistan elements
@0k_waqar@HamidMirPAK ڈیم،بجلی کا نظام پاکستان نے خود کو عالمی مالیاتی اداروں کے پاس گروی کرکے اور بجٹ کا بڑاحصہ قرضوں کا سود ادا کرنے میں لگا دیا۔ خود آٹا منہگا خریدتے ہیں مگر کشمیری بھائیوں کو ستا آٹا اپنے بجٹ سے دیتے ہیں۔ ہر پاکستانی کشمیر سے محبت کرتا ہے مگر نفرت کے سوداگروں کو روکنا ضروری ہے
آزاد کشمیر کی صورتحال پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی کا موقف۔
یہ ہیں اصل کشمیری، انکی زبان، لہجہ، انکا پیراہن، انکی جسمانی ڈول ڈال، رنگت، سب کشمیریوں والی ہے. اور سب سے بڑھ کر انکا نظریہ اور پاکستان کے ساتھ انکی کمٹمنٹ.
یہ سب آپکو کنکتروں میں نہیں نظر آئے گا
@AfzalZil@aasia_ishaque اگر آپ مستند اعداد شم��ر سے ثابت کردیں کہ ایکسپریس وے سے مستفید ڈیفنس، قیوم آباد، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، ملیر اور بحریہ کی آبادی کراچی کا صرف ایک فیصد ہے تو آپ کی تنقید برحق ہے۔ بصورت دیگر اس بحث کو الوداع۔ اختلاف کےباوجود اخلاق کا دامن نہ چھوڑنے پر آپ کو میرا سلام❤️
@AfzalZil@aasia_ishaque جناب، موضوع بحث صرف ایکسپریس وے پروجیکٹ پر لمبی پوسٹ تھا جس میں مصنف نے اس کے نام کو بار بار دوہرا کر فناسنگ کے حوالے سے اپنا ذاتی بغض دکھایا۔ بس عاجز سے یہ گستاخی ہو گئی کہ تبصرہ اس مقصد سے کیا کہ جب کوئی اچھا کام ہو جائے تو بغض میں کیڑے نہ نکالیں۔ کوئی ایسی جذباتی بات نہیں کی۔
@AfzalZil@aasia_ishaque شکر ہے آپ کی یہ ��لط فہمی تو دور ھوئ کہ صرف کاٹھور سے ایکسپریس وے پر جانے والے ہی اس سے مستفید ہوں گے۔ مگر یہ کہنا بھی غلط ہے کہ ڈیفنس، بحریہ، قیوم آباد، کورنگی صنعتی ایریا، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، ملیر کے علائقے کراچی کا ایک فیصد ہیں جو اس پروجیکٹ سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
@AfzalZil@aasia_ishaque ڈیفنس سے کاٹھور تک درمیان میں اس سڑک پر سفر کے لئے کئی انٹر چینج ہیں جو قیوم آباد، کورنگی صنعتی ایریا، شاہ فیصل کالونی، قائد آباد، ملیر میمن گوٹھ میں ہیں۔ کیا ان علاقوں کی آبادی انڈیا میں ہے جن کو سہولت ملنے کی آپ نفی کررہیں ہیں۔ بھٹو سے عناد اچھے کام پر ایک طرف رکھ دینا چائیے
@MaherPK12 نہتے مسافروں اور مزدوروں کو قتل کرنے والے انڈیا کے پالتو دہشتگردوں نے بلوچوں کی روایات کو بھی قتل کردیا ہے۔ مسافروں کی حفاظت اور مہمان نوازی بلوچ کی روایت ہے مگر دشمن ملک انڈیا سے حرام مال کمانے والوں نے خود کو انسانیت سے گرا دیا ہے
@najamwalikhan نوسرباز کو پروموٹ کرنے کے لیے @mazhar_barlas جیسے کئی چرب زبان صحافت کے لبادے میں یوتھیوں کو بیوقوف بنانے کے لیے سرگرم ہیں۔ اکیلے عمران ریاض کی بس کی بات نہیں تھی کہ عقل سے فارغ اتنے سارے زومبیز بنا لیتا
@Asadrchaudhry@kausarsohail Shame on you @Matiullahjan919 . You turned yourself from a journalist to a antistate political activist merely for sake of earning more and more dollars
@dtnoorkhan@Maj_Marwat ایرانی پاکستان کی حق ہمسائیگی ادا کرنے پر مشکور ہو کر نغمہ سرہ ہیں جبکہ پاکستان کا نام دنیا بھر میں بلند ہونے پر انڈیا، اسرائیل کے علاوہ وطن کے اوپر اپنے ٹھگ لیڈر کو ترجیح دینے والے کچھ بدبخت پاکستانی بھی ماتم کناں ہے۔
@RShahzaddk@raja_sajid62342 بہت خوب، امیر الکذاب @ImranRiazKhan کی پھینکی ہوئی جوتی کا نشانہ خطا ہو کر پہلے اسی کے پالنے والے فتنہ سازوں کے سر پر لگی اور انہوں نے تنگ آکر اس جھوٹ کے سوداگر کے چہرے پر وہی جوتی دے ماری