@BangashAfshan کردی کوئی بات نہیں لیکن اگلی ویڈیو لیکوریا پر اٹھرا پر خراب ہارمونز پر عورتوں کے بانجھ پر بھی بنائے جن کا ذکر مردانہ کمزوری کے ساتھ لکھا ہوتا ہے۔
سامنے کیوں نہیں دکھاتی؟ وہاں تو باس کا ہر کہا مانتی ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے تمیز میں رہنا عورت کے اختیار میں ہوتا ہے وہ جہاں چاہتی ہے وہاں تہذیب یافتہ بن جاتی ہے۔
موجودہ نسل کے مردوں کو یہ سبق پڑھایا جا رہا ہے کہ عورت تو جذباتی ہوتی ہے، اس کے موڈ سونگز ،خراب ہارمونزز اور سٹریس جیسے مسائل ہوتے ہیں اس لئے اگر وہ تمھیں گالیاں نکالے بدتیزی کرے تو برداشت کرو وہ گالی بھی نکالے تو ہنس دو اور محبت دکھاؤ۔
سوال یہ ہے کہ یہ سب ڈرامے وہ جاب پر باس کے+
@ChHashmatDeen پیاز لہسن کی بدبو میں بھی مرد کو سلام ہے کہ ڈھائی منٹ کی کاروائی ڈالتا ہے۔
اور ویسے بھی شیر کے ڈھائی منٹ کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے۔
فیمنسٹ کی ایک تعریف کچھ یوں ہے کہ
عورتوں کے حقوق کا لبادہ اوڑھ کر مرد دشمنی کو ترویج دینا
ایک دوسری جگہ تعریف کچھ یوں ہے
جب اپنا ہنستا بستا گھر نہ ہو تو دوسروں کے ہنستے بستے گھروں کو اجاڑنا بھی ہے۔😂😂😂
یہ وہ شخص ہے، جس نے حجابیوں،لیبرلوں اور فیمنسٹوں کے شیطان پرستانہ دروغ گوئی پر مبنی طلسم کو توڑ کر رکھ دیا،جس نے سمپنگ کرتی ملائیت سے بغاوت کا اعلان کیا،جس نے حق گوئی کی، اور پولیٹیکلی کریکٹ بننے کی بھیڑ چال سے بیزاری کا اعلان کیا۔
#tariqmasood
@bint3Adam بات یہ ہے کہ جتنی تیزی سے ہمارا معاشرہ لیبرل ہوتا جا رہا ہے آپ یقین جانیں آج کسی کو روکیں یا دین کی بات کریں تو لوگ آپ کے ایسے خلاف ہو جائیں گے جیسے دشمن ہوں آپ اُن کے اور تو اور لوگوں کو یہ یاد نہیں کہ ہمارا اپنا حساب ہوگا دوسروں کا تو دور کی بات۔