Rawalakot | 29 November 2026
Thousands of men, women and children attended the People’s Assembly session at Dreek, Rawalakot, in Pakistan-administered Kashmir.
The @JKJAAC_ presented resolution in the People’s Assembly. The people’s assembly categorically rejected the AJK Legislative Assembly’s resolution of 24 November 2026.
The rejected resolution seeks to criminalise a peaceful, political and democratic public movement while covering up the ground realities of state repression and violence. The people made it clear that the peaceful demands of unarmed civilians cannot be labelled as terrorism.
#RightsMovementAJK
اگر بڑے پیمانے پر ہماری شہادتیں ہوتی ہیں تو میری عوام سے اپیل ہیکہ خدارہ، خُدارہ، خُدارہ بندوق نہ اُٹھائیے گا- پُرامن طریقے سے اُس کا مقابلہ کیجئیے گا- جو طاقت پُرامن رہنے میں ہے وہ مسلح ہونے میں نہیں ہے- ہم نے امن، امن، پُرامن ، استقامت و صبر کا دامن تھامے رکھنا ہے-
سردار عمر نذیر کشمیری
29نومبر 2026ء بمقام دریک عیدگاہ #راولاکوٹ
#RightsmovementtAJK
سردار عمر نذیر کا مسلح جتھوں پر دو ٹوک موقف
"ارباب اختیار سے کہوں گا نہ ہمارا کسی عسکری گروہ سے کوئی تعلق ہے نہ ہم عسکریت پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم جموں کشمیر کے عوام کے بُنیادی حقوق کیلئے جمہوری، پُرامن و سیاسی جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں۔ ہم کسی بھی طرح کی، کسی مسلح تحریک سے تعلق نہیں رکھتے۔
آپ نے ہمارے سینے چھلنی کر دیے، دل ذخمی کر دیے مگر اس کے باوجود ہم امن ،امن ،امن اور صبر، صبر، صبر کا پیغام دے رہے ہیں"
#RightsMovementAJK
پنجیڑہ، کوٹلی
پنجیڑہ، پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کا بہادر شیر بچہ قاتل فورسز کے بنکر پر چڑھ کر سینہ تان کر نعرے لگا رہا ہے۔
یہ وہی خطہ ہے جہاں راجہ سخی دلیر خان نے 1947 میں ڈوگروں کے خلاف جنگ کی قیادت کی۔ ڈوگرہ فورسز کو یہاں پکڑ کر باندھا تھا، اور کوٹلی کو ڈوگرہ فورسز کے قبضے سے آزاد کرانے میں تاریخی کردار ادا کیا۔
یہاں کے لوگوں نے ڈوگروں کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہونے کی روایت قائم کی ہے۔ آج بھی پنجیڑہ کے بچے اسی روایت کو ��ندہ رکھے ہوئے ہیں۔
#RightsMovementAJK
سابق صدر مسعود خان صاحب کے نام اہم پیغام:
ہماری اب تک کی سب سے بڑی کال کفن پوش مارچ کی تھی، جس کا اعلان کیا جا چکا تھا اور ہمارے بُہت سارے تحریکی احباب کفن خرید چُکے ہیں مگر سابق صدر سردار مسعود خان کی اپیل پر ہم پہل ک��تے ہوئے 3 دسمبر کے کفن پوش مارچ کو موخر کرتے ہیں- آپ آئیں، ہمارے ساتھ بیٹھیں، ہم اپنی بات رکھیں گے
دریک عیدگاہ #راولاکوٹ کے مناظر
29نومبر 2026ء بمقام دریک عیدگاہ #راولاکوٹ
#RightsmovementtAJK
یہ آج پنجیڑہ کوٹلی آزادکشمیر کے مناظر ہیں۔کاش کھونے والوں کو احساس ہو کہ وہ کیا کھو رہے ہیں۔
وائے ناکامی متاع کارواں جاتا رہا
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
The world has been talking about Gen Z taking to the streets in protest. But in Pakistan administered Jammu Kashmir, it's a different story!
From Baby Boomers to Gen X, Millennials, Gen Z and now Gen Alpha, every generation is raising its voice for fundamental rights.
This is not a movement of one generation. It is a collective struggle against decades of injustice, deprivation and broken promises.
When everyone, from grandparents to children, is demanding their fundamental rights, perhaps the problem isn't the protesters. Perhaps it's the authorities who continue to ignore their demands and fail to honour their commitments.
#RightsMovementAJK #AJK
Panjera, Kotli - Sudhnoti.
Hundreds of people are outside Panjera College. Inside, forces have taken over the classrooms.
The people's demand is simple:
VACATE THE COLLEGE. LET EDUCATION LIVE.
Schools are not battlegrounds.
Mosques are not hideouts.
Classrooms are for books, not for bullets.
Our children came to learn, not to fear.
Our teachers came to teach, not to hide. The world must see what is happening in Azad Kashmir.
🚨 BREAKING | KASHMIR
According to reports, Pakistani forces have fired on Kashmiri women, marking yet another disturbing incident of violence against civilians.
May Allah protect the innocent and oppressed. 🙏
Tense situation in Panjira (Kotli), Pakistan-administered Kashmir. Pakistani forces have started shelling on unarmed civilians. Local population stood firm and peaceful against Pakistani forces’ armored vehicles, demanding their immediate withdrawal.
#RightsMovementAJK
گزشتہ دو چار روز سے یہ معاملہ مسلسل زیرِ بحث ہے، لیکن تاحال سی سی ڈی (CCD) کی جانب سے کوئی باضابطہ مؤقف سامنے نہیں آیا۔سوال یہ ہے کہ کیا اس معاملے پر کوئی انکوائری ہوئی ہے؟ کیا واقعی کوئی واقعہ پیش آیا ہے یا یہ محض الزام تراشی ہے؟
سی سی ڈی کو چاہیے کہ اس معاملے پر کھل کر اپنا مؤقف عوام کے سامنے رکھے اور حقائق واضح کرے۔ پنجاب پولیس کی بھی ذمہ داری ہے کہ خاموشی کے بجائے شفافیت کا مظاہرہ کرے، تاکہ عوام کے سامنے اصل حقیقت آ سکے۔
@CCD_Punjab@OfficialDPRPP@MaryamNSharif
کشمیری ذرایع متفق ہیں کہ یہ پاکستانی ایجنسی ISI کا گھٹیا ڈرامہ ہے اور کشمیر میںُ بڑی فوجی کاروائی کا جواز پیدا کرنے کے لئے یہ تماشا کیا جا رہا ہے! تمام میڈیا کو چائیے کہ اس نیلے کوٹ والے جہادی - شہزاد خان - کی تاریخ اور وارداتیں نکال کے پبلک ک�� سامنے لائیں! شکریہ!
لو جی کشمیریوں کی مزاحمت ختم کرنے کے لیے ریاست پاکستان نے اپنا اہم پتہ کھیل دیا مسلح جتھے منظر عام پر آ گیا جو کشمیریوں کی آزادی کی جنگ لڑیں گے اب ان کے خلاف آپریشن کے نام پر جمہوری جدوجہد کرنے والوں کو مٹایا جائے گا یہ کام پہلے بلوچستان میں بی ایل اے پیدا کر کے کیا گیا کے پی کے میں ٹی ٹی پی کے نام پر پی ٹی آئی کو کچلا گیا بلوچستان میں بی ایل اے کے نام پر بلوچ یکجتی کمیٹی کو کچلا گیا اب کشمیر میں ان کے نام پر عوامی ایکشن کمیٹی کو کچلا جائے گا میرا اس بات پر سو فیصد یقین ہے جتنے مسلح گروہ پاکستان میں سرگرم ہیں وہ اسٹبلشمنٹ کے بنائے ہوئے ہیں اسٹبلشمنٹ کو ختم کرنے کا نام لے کر پرامن مزاحمت کو ختم کرتی ہے
@HamidMirPAK Speak something about the killing of innocent kashmiris in ajk where after multiple attempts from people of ajk for discussion but still government is using heavy armory on people while mosques are closed and armed forces are there ?