اپنے دماغ میں پھیلی ہوئی رعونت کے کینسر کا علاج کہاں سے کروائے گا ؟ اور یہ رعونت پاکستان کے ہر اس شخص کے دماغ میں ہے جو پبلک سیکٹر میں عوام کے پیسوں سے اپنی زندگی گزارتا ! اسے عوام کے قوم ہیروز کی بے عزتی کرنے کا لائسنس عوام نے نہیں دیا!
@Shinamuller یہ تو سالوں سے پی ٹی وی پر براجمان ہیں اور شعیب اختر بھی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کے ساتھ ہوتے تھے
ڈاکٹر نعمان کینسر کے ٹریٹمنٹ کے بعد واپس آئے ہیں
ایک لیگی کارکن جو کہ عرصہ ایک ماہ سے بے روزگار ھیں،نوبت فاقوں تک پہ منچ گئی ھے،بچوں کی فیس اور کرائے تک کے پیسے نہیں ھیں،راشن تو دلوادیا گیا ھے لیکن بچوں کی فیس اور کرائے کے لئے بہت پریشان ھیں.اگر کوئی اس برے وقت میں ان کی مدد کرسکے تو اللہ اجر عظیم دے گا.جزاک اللہ خیر
عمران حکومت کا ستیاناس ہو،عوام کا جینا حرام کریا۔
مہنگائی سے تنگ آکر لوگ خودکشی کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں ۔مہنگاہی اگر اتنی تیزی سے بڑھتا رہا تو نہ جانے کتنے اور خاندان موت کو گلے لگا بیٹھیں گے۔