میری پارٹی کی لیڈرشپ سے گزارش ہے کہ پنجاب کی سیٹس پر توجہ دیں یہ تاثر کیوں مل رہا ہے کہ آپ لوگوں نے اپنی جیتی ہوئی سیٹیں نون لیگ کو گفٹ کر دی ہیں تو خدا کے لیے اس پر آواز اٹھائیں ہم نے بہت زیادہ سیٹیں پنجاب میں جیتی ہیں ۔ لوگوں کی مینڈیٹ کی حفاظت کریں
عمران خان سے ہمارے اختلافات اپنی جگہ لیکن پاکستان کے عوام نے اس کی جماعت کو ووٹ دیا ہے۔ پارلیمنٹ کو چاہیے کے یہ قرارداد پاس کریں کہ عمران اور اس کے ساتھیوں کو فوری طور پر رہا کر کے ان کے خلاف مقدمات ختم کئے جائیں۔
"تحریک انصاف کی حکومت انے کے بعد شاہد سب لوگوں کو معاف کر دیا جائے لیکن غریدہ فاروقی کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی, ان کے جرائم معاف کرنے کے قابل نہیں"
انتخابی دھاندلی کے خلاف کمشنر راولپنڈی احتجاجاً مستعفی ۔" مجھے، چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس کو لیاقت باغ میں پھانسی دی جائے"مستعفی افسر کا واویلا۔
ویلاگ کچھ دیر میں
میری ساتھ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس کو بھی پھانسی پر لگایا جائے،کمشنر راولپنڈی
وہ سب جرم میں برابر کے شریک ہیں
اپنے گناہ کی سرعام معافی مانگتا ہوں،کمشنر راولپنڈی
چیف جسٹس پر سنگین الزام لگایا گیا ہے مناسب ہو گا سوموٹو نوٹس لیا جائے اور فُل کورٹ ان الزامات کا جائزہ لے اور چیف جسٹس مقدمے کے حتمی فیصلے تک عدالتی و انتظامی امور سے الگ ہوجائیں زیادہ مناسب ہوگا کہ وہ رخصت پر چلے جائیں
2014 میں ہی جب چینی صدر آرہا تھا تب ہی عمران خان کا سرقلم کرنا چاہئیے تھا
مریم اورنگزیب
سر قلم ؟ بیہُودہ عورت۔ سیاست کو یہاں لے آئ کے مخالفیں کے سر قلم کرنے کی بات کررہی ہے۔ سڑک چھاپ عورت۔ نہ خاندان کا پتہ نہ آباؤ اجداد کا اور دُوسروں کے سرقلم کروانے کا کہہ رہی ہے
2000 میں اگر مشرف نواز کا سر قلم کردیتا غدّاری پر تو شائد آج پاکستان کروڑ درجے بہتر ہوتا۔
واہ کیا بات ھے آج تو قاضی صاحب نے بڑی جلدی نہ صرف TV دیکھ لیا بلکہ اپنی مرضی کے صحافیوں کو پندرہ منٹ کا انٹرویو بھی دیدیا ۔۔اپنے اوپر حرف آیا تو فوری ایکشنُ۔۔کسی دوسرے کی بات ھو تو ۔۔میں TV نہیں دیکھتا ۔۔زندہ باد آزاد عدلیہ زندہ باد
"کمشنر راولپنڈی کے استعفے سے ملک میں جاری ہیجان میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
اب ن لیگ کے پاس اور کوئی راستہ نہیں بچا سواۓ اس کے کہ عوام کے سامنے آ کر شکست تسلیم کر لیں اور ملک کو آگے بڑھنے دیں" -
سابق ترجمان نواز شریف، محمد زبیر
اعتراف کمشنر نے کیا ، الزام لگا چیف الیکشن کمشنرپر،
اور چیف جسٹس پر ،،، لیکن صفائیاں اور جوابی حملے اور چیف الیکشن کمشنر کی کردار کشی کررہی ہے ن لیگ اور انکے ہم خیال ۔۔۔ اسکی کیا وجہ ہے؟