اپنا سندھ تقسیم کرنے کی بات آئے تو ’مرسوں مرسوں، سندھ نہ دیسو!‘ مگر دوسرے صوبوں پر قبضہ کرنا ٹھیک ہے!واہ رے جمہوریت کے چیمپئن ! وقاص اعوان
@WaqasAwan666
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جب جنرل مشرف نے 12 اکتوبر 1999ء کو نواز شریف حکومت کا خاتمہ کیا تھا تو نوابزادہ نصراللہ خان، شہید بینظیر بھٹو، فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن رہنماؤں نے اسے فاشسٹ حکومت کا خاتمہ قرار دے کر اس کا بھرپور خیرمقدم کیا تھا۔ ملک بھر میں مٹھائی کی دکانیں خالی ہو گئی تھیں۔
#12october1999
خیبرپختونخوا میں گورنر راج جیسے سیاہ فیصلے کا دفاع کرنے کے لیے آج جو پریس کانفرنس کی گئی، وہ سراسر جھوٹ اور حقائق سے فرار کا دوسرا نام ہے۔
وفاقی وزراء کا تمام تر ملبہ تحریک انصاف پر ڈالنا اور اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنا ایک انتہائی مضحکہ خیز اور بوگس بیانیہ ہے۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف
جب بھی کسی صوبے پر شب خون مارا گیا، پیپلز پارٹی اور آصف زرداری کا نام سامنے آیا۔ یہ تیسری یا چوتھی بار ہے کہ ایسا ہو رہا ہے۔ عجیب بات ہے کہ جمہوریت کے علمبردار ہونے کے دعوے بھی یہی لوگ کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمان
آئی پی پیز سے معاہدہ کا دورانیہ ختم ہونے والاہے ۔ نیا معاہدہ روکنے کیلئے سوشل میڈیا پر بھرپور تحریک چلانی چاہئے جس میں بلاامتیاز تمام سیاسی جماعتوں کے ورکرز حصہ لے تاکہ عوام پر یہ ڈاکہ روکاجائے ۔
اقرارالحسن۔۔۔ کی میٹھی میٹھی ب ے ع ز ت ی
😉😂
جو بات کسی کو بھی پتا نہیں چلنی تھی
اقرار الحسن نے چیخ چیخ کر پورے پاکستان کو بتائی
😉😂😝
عقل نہ ہوئے تے موجاں ای موجاں
عمران خان کے دور میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں آج کی قیمتوں سے زیادہ تھیں، لیکن عمران خان 145 روپے ڈیزل اور 150 روپے پٹرول دے رہا تھا۔ تب یہ سائیکل پر آتے تھے، اینٹیں باندھ کر آتے تھے کہ وزیراعظم چور ہے۔ آج یہ لوگ شور کیوں نہیں مچاتے؟ نعیم حیدر پنجوتھہ
@NaeemPanjuthaa #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں