ارطغرل غازی کی تاریخی کامیابی کے بعد، پی ٹی وی لا رہا ہے
کہانی ایک سُلطان کی جسے عشقِ رسول ﷺ کی سچی لگن ہے۔
امت مسلمہ کی تاریخ کا ایک درخشاں باب
پایہ تخت، سلطان عبدالحمید (اردو زبان میں)
بدھ 9 فروری سے، ہر بدھ سے اتوار رات 7:55 صرف پٰی ٹی وی ہوم پر
#PayiTakhtUrduPTV
اور جو مرد چوری کرے اور جو عورت چوری کرے، دونوں کے ہاتھ کاٹ دو، تاکہ ان کو اپنے کئے کا بدلہ ملے، اور اللہ کی طرف سے عبرتناک سزا ہو۔ اور اللہ صاحبِ اقتدار بھی ہے،صاحبِ حکمت بھی۔
﴿سورۃ المائدہ، ۳۸﴾
قالَ ﷺ:
جنت میں سو درجے ہیں، جو الله نے اپنے راستے میں جہاد کرنے والوں کیلئے تیار کئے ہیں. ان کے دو درجوں میں اتنا فاصلہ ہے جتنا آسمان و زمین میں ہے.اس لئے جب الله سے مانگنا ہو تو "فردوس" مانگو.. کیونکہ وہ جنت کا سب سے درمیانی حصہ اور جنت کے سب سے بلند درجے پر ہے.
بخاری 2790
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ اللہ رات کو دن میں داخل کردیتا ہے، اور دن کو رات میں داخل کردیتا ہے، اور اُس نے سورج اور چاند کو کام میں لگا رکھا ہے کہ ہر ایک کسی متعین میعاد تک رواں دواں ہے، اور (کیا تمہیں یہ معلوم نہیں) کہ اللہ پوری طرح باخبر ہے کہ تم کیا کرتے ہو ۔
﴿سورۃ لقمان،
پوری قوم وزیراعظم عمران خان جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیف جسٹس صاحب سے عاجزانہ مطالبہ کرتے ہیں خدارا سخت سے سخت قوانین بنائے جائیں کوئی پتہ نہیں کون کس کو کب مار دے
{وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ}
جس دن ہم نے عشقِ رسول میں مرنے کی بجائے
اطاعتِ رسول میں جینا شروع کر دیا تو اس دن ہم اپنی کھوئی ہوئی عزت پا لیں گے...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا :جو کسی معاہد( ذمی غیر مسلم شہری ) کو بغیر کسی وجہ کے قتل کرے گا تو اللہ اس پر جنت حرام کر دے گا
( سنن ابو داود : 2760
#Sialkot#IslamStands4Peace
Shocking to see the brutal and fatal attack on Priyantha Diyawadana by extremist mobs in #Pakistan. My heart goes out to his wife and family. #SriLanka and her people are confident that PM @ImranKhanPTI will keep to his commitment to bring all those involved to justice.
سعودی عرب میں برطانوی قونصل جنرل نے اسلام قبول کر لیا
نام تبدیل کرکے سیف اشر رکھا
سیف نے مسجد نبویﷺ میں حاضری دی، نمازفجر ادا کی، اور اس پر نہایت خوشی کا اظہار کیا
سیف اشر سے قبل سعودی عرب میں برطانوی سفیر سائمن کولس نے بھی 2016 میں اسلام قبول کیا تھا....
ایک بیمار اپنی بیماری کو پس پشت ڈال کر پاکستان کی عزت کے لئے میدان میں اتر گیا اور ایک جعلی بیمار "نوٹ کو عزت " دیتے ہوئے لندن فرار ہو گیا۔
#محبت_مافیا