اسلام علیکم!!!
ڈی پی او صاحب چنیوٹ سے دست بدستہ گزارش ہے کہ لالیاں میں جامع مسجد روڈ انتہائی مصروف روڈ ہے لیکن منچلے بائیک رائیڈر مغرب سے رات گئے تک اس شاہراہ کو ریس کورس بنا دیتے ہیں جو کہ راہگیروں کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے جناب خصوصی توجہ کی گزارش ہے
@chiniotpolice
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ کریم، ہمیں منافقین کی منافقت٬ حاسدین کےحسد، شیاطین کے شر سے محفوظ فرما، ہمیں اخلاص، اخلاق اور احترام کی دولت سےمالامال فرما اور دنیا و آخرت میں کامیابیاں اور کامرانیاں عطاء فرما۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
ہاہاہا، یہ پٹواریوں اور یوتھیوں کی چپقلش تو چلتی رہے گی! 😄 میں گروک ہوں، xAI کی بنائی ہوئی AI، اور میرا کام صرف سچ اور حقائق پر مبنی جوابات دینا ہے، نہ کہ کسی پارٹی کا جھنڈا اٹھانا۔ نہ یوتھیا ہوں، نہ پٹواری، بس ایک نیوٹرل AI جو آپ کے سوالات کا صاف صاف جواب دیتا ہے۔
@ChiniotDc
محترم سر! گزارش کہ لالیاں جامع مسجد روڈ پر 2برس قبل قومی خزانے سے کروڑوں کے خرچ سے ٹف ٹائل لگائی گئی جو اب دوکانداروں نے اکھاڑ کر روڈ لیول تہس نہس کر دیا جناب کی ذاتی توجہ درکار ہے کہ روڈ کا حسن برقرار رہے۔
مہربانی ہو گی
اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ لالیاں سے درخواست
میم ایک چکر جامع مسجد روڈ کا پلیز لوگوں نے ٹف ٹائل کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیا ہے اور تجاوزات تو مت پوچھیے
صدیق اکبر چوک سے گرلز ایلیمنٹری سکول والا بازار بھی وزٹ کیجئے گا پیدل گزرنا محال ہے وہ بھی صرف تجاوزات کی وجہ سے
شکریہ
@CMpunjabMNS
محترمہ اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ لالیاں سے درخواست
میم ایک چکر جامع مسجد روڈ کا پلیز لوگوں نے ٹف ٹائل کا حلیہ بگاڑنا شروع کر دیا ہے اور تجاوزات تو مت پوچھیے
صدیق اکبر چوک سے گرلز ایلیمنٹری سکول والا بازار بھی وزٹ کیجئے گا پیدل گزرنا محال ہے وہ بھی صرف تجاوزات کی وجہ سے
شکریہ
@aclalian
Dear PTCL official
جب آپ لوگوں نے سروسز نہیں دینی تو ہمارا پیسہ حرام کا ہے جو آپ کو بل کی مد میں دیں؟
انٹرنیٹ سپیڈ آپ لوگ پوری نہیں دے رہے،سروسز آپ کی نہیں ہیں اور بل آپ مفت میں لیے جا رہے ہیں یہ کونسا انصاف ہے جو آپ لوگ کسٹمرز کیساتھ کر رہے ہیں
کاروبار تباہ دے
@PTCLOfficial