I'm a muslim
I get killed in Iraq
I get killed in china
I get killed in Palestine
I get killed in Syria
I get killed in Yemen
I get killed in Afghanistan
I get killed in kashmir
But I'm the terrorist.
#freepalastine#IsraeliTerrorism#GazaUnderAttack#FreePalestin 💔🙏
Babar Azam as a Captain of Peshawar Zalmi defended:
27 off 18
50 off 30 balls
23 off 12 balls and few more thrillers
With Arif Yaqoob, Nahid Rana, Khurram Steyn, Naveen, Salman Irshad.
But failed to defend in International:
8 off 28 balls
15 off 6 balls
48 off 28 balls bcz of, you guys know well.
Captaincy was never the issue,
pic is just for attention.
Inside the Jinnah Convention Centre, everything is set for the historic Islamabad Talks — where diplomacy takes centre stage and the world watches Pakistan shape a moment of global significance.
بیلنس چور ٹیلی کام کمپنیز
سے بیلنس اس طریقے سے اب بچائیں👇
ٹیلی کام کمپنیوں کا عوام سے خاموشی سے بیلنس غائب کرنے کا دور ختم ۔
پاکستان میں 99 فیصد لوگ پیکج لگ�� کر انٹرنیٹ است��مال کرتے ہیں یا کچھ لوگ سپر کارڈ ٹائپ منتھلی پیکج استعمال کرتے ہیں ٹیلی کام کمپنیاں بڑی چالاکی سے جب یہ پیکج ختم ہوتا ہے تو کئی گنا مہنگے ریٹوں پر انٹرنیٹ ڈائریکٹ بیلنس کاٹ کر دینا شروع کر دیتی ہے جب تک صارف کو پتہ چلتا ہے کافی حد تک بیلنس کٹ چکا ہوتا ہے۔عوام کی شکایت پر اخر کار پی ٹی اے کو ہوش اگیا ۔ اب اگر آپ چاہتے ہیں کے پیکج کے بعد بیلنس نہ کٹے تو یہ کوڈ ڈائل کرے۔
Jazz *275#
U fone *6611#
Zong *4004#
Telenor *342#
یہ انفارمیشن زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں ٹیلی کام کمپنیاں اس واردات سے اربوں روپے چوری کر رہی ہیں ۔
جیل میں کبھی کہتا ہے میری آنکھ میں درد ہے، کبھی کہتا ہے دودھ نہیں ملتا۔ ویسے تو وہ کہتا ہے ریاستِ مدینہ بنانی ہے تو پھر آزمائش میں صبر بھی دکھائے، روزے رکھے اور عبادت کرے۔
صدر آصف علی زرداری
جب نواز شریف کو کلثوم نواز کے انتقال کی خبر ملی، عمران خان نے وہ لمحہ سکرین پر دکھا کر قہقہے لگائے۔
وہ لمحہ نواز شریف کی رسوائی نہیں تھی وہ لمحہ عمران خان کے کردار کا جنازہ تھا
یہ دگڑ دلے اب ہمیں کہتے ہیں کہ اخلاقیات دکھائیں
کسی بھی جماعت کیلئے اس سے بڑھ کر بیشرمی اور بغیرتی کیا ہو گی کہ
بھارتی ائیر مارشل روی کپور
انڈیا کے سب سے بڑے چینل پر بیٹھ کر بتا رہا کہ تیجس گرنے پر پاکستانیوں کی طرف سے ہونے والی ٹرولنگ کی فکر مت کرو PTI کے لوگ پاکستانی فوج کو ہم سے اچھا سبق سکھا رہے
اس سے ثابت ہوتا پی ٹی آئ اس وقت RAW کے ایجنڈے پر چل رہی ہے
یوتھیوں تہاڈی جِنی گُزر گئ
جِنی رہ گئ ٹوٹل تے لعنت🖐🏻