میں بحرین کے کنگ کے VIP ہیلی کاپٹروں پر 22 سال کا تجربہ رکھتا ہوں آگر اورسیز پاکستانی خان صاحب کے لئے ہیلی کاپٹر خریدنا چاہتے ہیں تو میں ایک پیسہ لئے بغیر اپنی خدمات پیش کرتا ہوں جو کہ میرے لئے باعث فخر ہوگا
BREAKING FROM POLYCLINIC ISLAMABAD: A young Doctor on duty duringthe Islamabad massacre told her father in London she had seen 100 dead bodies and all were dumped in silos. Doctors were warned if anyone leaked the info they will face the same fate.
Rough estimate of all hospitals 300 plus dead. Massive clampdown to hide the massacre.
پاس کر یا برداشت کر
کچھ لوگ بشری بی بی کے احتجاج میں آنے پر اندر اور باہر سے تنقید کر رہے ہیں۔
وہ کان کھول کر سن لیں - اگر شہباز گل اپنی زمہ داریاں پوری کرتا اور خان کی پوری اونرشپ لیتا تو آج بشری بی بی کنٹینر پر نہ کھڑی ہوتیں نہ ہی وہ گھر سے باہر آتیں۔ اگر وہ آج کنٹینر پر کھڑی ہیں تو میری کوتاہیوں کی وجہ سے کھڑی ہیں۔ اگر میں اپنا کام درست کرتا تو اس کی نوبت ہی نہ آتی۔
شکر کریں بشری بی بی نکلیں ہیں۔ کم از کم وہ خان کی اونرشپ لیں گی اور سر دھڑ کی بازی لگا کر خان کو رہا کروا سکیں گی۔ یہ سر دھڑ کی بازی کے بغیر ممکن نہیں۔
میرے ایک سورس نے بتایا ہے کہ ملٹری اسٹبلشمنٹ کسی صورت خان کی بیوی اور بہنوں کی احتجاج میں شمولیت نہیں چاہتی۔
خاص طور پر کسی صورت وہ بشری بی بی کی آج کے احتجاج میں شمولیت سے پریشان ہیں۔ کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ وہ نکل آئیں تو پھر احتجاج یا دھرنہ بہت بڑا مسلہ ہو جائے گا۔
@ArifRetd اچھا کیا آپ نے یہ لسٹ بنا دی۔ بہت سی باتیں ہم بھول جاتے ہیں۔ اتنی سب سازشوں کے بعد بھی اگر عمران خان کی شہرت، بدنامی میں نہیں بدل سکی تو یہ اللّہ کی رحمت ہی تو ہے۔ یہی اللّہ کا پلان ہے
جب تک اللہ نہ چاہے کوئی کچھ نہیں کر سکتا۔
جاوید ہاشمی کانفرنس۔ فیل
عائشہ گلالئی سکینڈل۔ فیل
ریحام خان کتاب۔ فیل
یہودی کارڈ۔ فیل
آڈیو لیکس۔ فیل
ترین اور علیم پروپیگنڈا۔ فیل
قادیانی کارڈ۔ فیل
مانیکہ زبردستی طلاق بیانیہ۔ فیل
کوکین، شراب بیانیہ۔ فیل
خٹک، چوہان، ڈار الزامات۔ فیل
عدت، نکاح بیانیہ۔ فیل
توشہ خانہ پروپیگنڈا۔ فیل
بنی گالا منی ٹریل کیس۔ فیل
3 دفعہ مارنے کی سازش۔ فیل
سائیفر سیکریٹ ایکٹ۔ فیل
تنگ جیل میں اذیت دیکر توڑنا۔ فیل
ڈیل کرنے کی کوشش۔ فیل
200 جعلی مقدمات۔ فیل
میڈیا پر عمران خان کو بین کرنا۔ فیل
آزاد صحافیوں پر ظلم۔ فیل
میڈیا پر نام کی پابندی۔ فیل
پنجاب الیکشن دھاندلی۔ فیل
ڈیل کر کے بھگوڑا بنانا۔ فیل
پارٹی پر پابندی کی کوشش۔ فیل
کینسر ہسپتال فنڈز پروپیگنڈا۔ فیل
پارٹی جھنڈے پر پابندی۔ فیل
کشمیر حکومت سازش۔ فیل
گلگت بلتستان حکومت سازش۔ فیل
گستاخی ختم نبوت بیانیہ۔ فیل
پارٹی جلسوں پر پابندی۔ فیل
لیگل ٹیم کو دھمکیاں۔ فیل
اندرونی غدار بلیک میلنگ۔ فیل
بہنوں پر بوگس کیس۔ فیل
فوج مخالف بیانیہ۔ فیل
بلے کا نشان چھیننا۔ فیل
پارٹی سے کئی پارٹیاں بنانا۔ فیل
کشمیر سے غداری بیانیہ۔ فیل
یہودی ریاست تسلیم بیانیہ۔ فیل
ورکرز، بچوں، عورتوں پر ظلم۔ فیل
رہنماؤں و کارکنان کے کاروبار بند کرنا۔ فیل
بے شک اللہ الحق ہے جھوٹ اور طاغوت کبھی بھی کامیاب نہیں ہو سکتے، یہ وقت بھی گزر جائے گا اللہ تعالیٰ عمران خان اور ان کے ساتھ کھڑے ہوئے تمام لوگوں کو صبر و استقامت اور ہمت فرمائے۔ آمین
@RoymukhtarRoy اسی لئے جرنیل بدمعاشیہ کا نام مردہ کتا 🐕 رکھنے پر مجبور یوں ، بلکہ اس مردہ کتے کے جسم میں کیڑے پل رہےہیں اور غلاضت ،بیماری پھیلا نے کا خدشہ ہے
@RoymukhtarRoy یہ جب امریکہ سے ٹریننگ لیکر آتے ہیں تو اپنی جیب میں امریکی رہائش کا پرمٹ میں میں رکھ کر ، پاکستان کو مختلف طریقوں سے نقصان پہنچانے کے طریقے سیکھ کر آتے ہیں،پاکستان کے اثاثے بیجنا صرف ایک حصہ ہے کیونکہ انہوں نے تو باھر ہی سیٹل ہونا ہوتا ہے،ان کو پاکستان سے کیا؟؟؟
@RoymukhtarRoy یہ کچھ بھی نہیں اصل لوٹ مار بشرف دور میں نیشنل ریفائنری لمٹڈ کراچی + کیماڑی ٹرمنل ملازمین ان کا پروویڈنڈ فنڈ سارے اسٹاک تیل اور موجود پراڈکٹ سمیت اٹک گروپ (چودھری شجاعت پارٹی) کو کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دیا تھا یہ کیلا جمہوریہ ان لوگوں کی لوٹ مار کے لیے ہی بنایا گیا تھا
آپ کو معلوم ہے
مشرف دور میں حبیب بینک صرف بائیس ارب روپے میں بیچا گیا
جبکہ اس وقت اکیلے "حبیب بینک پلازہ" کراچی کی قیمت دو سو ارب سے زیادہ تھی
ایک دکھ تو یہ ہے کہ جرنیل پاکستان کو بیچتے ہیں
دوسرا دکھ یہ ہے
کہ بہت سستا بیچتے ہیں
پی آئی اے کی ایک ائر بس پچاسی ارب روپے کی ہے
اور یہاں پورے پی آئی اے کی قیمت پچاسی ارب رکھی گئی ہے ؟؟
عاصم منیر کی درندگی، وطن فروشی اور آئین شکنی پر تو تقریباً سارا پاکستانی اور فوج کے اندر موجود لوگ بات کرتے نظر آئیں گے لیکن اس انسان کی ایک چیز جس نے ملک کو برباد کیا وہ اس کی نااہلیت اور نالائقی بھی تھی
جب یہ گوجرانوالہ کور کمانڈر تھا تو اس کی نالائقی کا یہ عالم تھا کہ اس کی بیوی زیادہ تر امور پر نظر رکھتی تھی بطور کورکمانڈر ماسٹر ٹائلز والوں سے نوے کروڑ بھتے کی خبر کا اخباروں کا زینت بننا بھی اس کی نالائقی ہی تھا
آرمی چیف بننے کے بعد لندن پلان کے تحت جس طرح ن لیگ کو پاکستان کی مقبول پارٹی بنانے کے لئے اس انسان نے دن رات ایک کیا 7 لاکھ فوج کا استعمال کیا ن لیگ کا تقریباً پاکستان سے صفایا کر دیا، جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو ہیرو بنانے کے لئے یہ صاحب میدان میں اترے تو اُن کی سیاست ختم کر دی، پاکستان میں 75 بلین کی سرمایہ کاری کرنے نکلے تو چین نے تاریخ میں پہلی دفعہ سرعام انکار کرتے ہوۓ اپنے حالات بہتر کرنے کو کہا اور سعودی ولی عہد نے اپنا طے شدہ دورہ منسوح کر دیا
پاکستان کے دو دوست ہمسایہ ممالک افغانستان اور ایران کے ساتھ تعلقات انتہائی خراب اور پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی دیدہ دلیری کا یہ عالم ہے کہ وہ سر عام پاکستان میں گُھس کر پاکستانیوں کو قتل کر رہا ہے
عاصم منیر کی سپہ سالاری میں پہلی دفعہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں آزادی کے نعرے لگے kpk اور بلوچستان میں حالات پہلے سے زیادہ بدتر ہوۓ لیکن بقول نجم سیٹھی پنجاب نے تاریخ میں پہلی دفعہ فوج کے لئے اپنی نفرت کا اظہار کیا ہے
عاصم منیر کی نالائقی اور نااہلیت مجرمانہ حد تک خطرناک ہے کیونکہ ایسا انسان جو ایک کریانہ سٹور چلانے کی اہلیت نہیں رکھتا تھا اُسے سات لاکھ فوج کا سپہ سالار بنا دیا گیا۔
نواز شریف بھاگ گیا
مریم نواز جا رہی ہے
شہباز شریف بھی تیار ہے
حمزہ شہباز اور سلمان شہباز بھی باہر ہیں
مطلب عمران خان کے حوالے سے کچھ ناپاک پلاننگ کر لی گئی ہے
جس کی طرف آج مریم نے اشارہ بھی کیا
پی ٹی آئی قیادت کو ہنگامی حالت کا اعلان کرنا چاہیے
عمران خان سے بڑھ کر کچھ نہیں
#عمران_خان
پیارے ٹویٹر کے بہن بھائیوں ،
اسلام علیکم
آپ سب سے کہنا یہ ہے کہ آپ کو میں فالو بیک یہ دیکھے بنا کہ آپکا اکاؤنٹ کتنا بڑا ہے یا کتنا چھوٹا ہے کرتی ہوں لیکن مجھے آسانی اس وقت ہوتی ہے جب آپ کا۔لائیک۔یا ریٹویٹ میری پوسٹس پر ہوتے ہیں ، جس وجہ سے یہ اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ اکاؤنٹ ڈیڈ اکاؤنٹ نہیں عمران خان کا ایکٹیو اکاؤنٹ یے ، تو جنکو فالو نہیں کیا ہوا اور وہ مجھے عرصہ دراز سے فالو کیئے ہوئے ہیں پلیز ایسے سب لوگ ضرور سامنے آئیں اور کسی بھی پوسٹ پر لائک ریٹویٹ کردیں تو آپکو فالو بیک کر دونگی تاکہ آپ میرے کپتان کی ٹویٹر فیملی کا حصہ بن جائیں ۔۔۔
نوٹ: (میرا اکاؤنٹ monetize نہیں یے ڈی ایم نہیں دیکھ سکتی زیادہ تو یہ آسان طریقہ ہے اسلیئے کسی قسم کا غلط کمینٹ نا کریں پلیز)
سرکار فوجیوں پر ہے یہ پابندی لیکن یہ سارے حرامخور اپنے ادارے سے NOC لے لیتے ہیں رٹائر ہوتے ہیں۔
ماضی قریب میں راحیل شریف نے یہ کیا، باجوہ نے کیا، عاصم منیر بھی یہی کرے گا۔
اس سب گند کا صرف اور صرف ایک حل ہے، اس ملک کا کالا قانون آرمی ایکٹ دفن ہونا چاہئیے جس کے پیچھے چھپ کر یہ فوج اس ملک کا ستیاناس کر رہی ہے۔
ایک بار اس فوج کو لگام ڈل گئی باقی تمام ادارے خودبخود پٹری پر آ جائینگے۔
کیونکہ اس ملک کے ہر اہم ادارے کو اس فوج نے ہی تباہ کیا ہے۔ وہ خواہ عدلیہ ہو، میڈیا ہو، صحافت ہو یا بیوروکریسی ہو۔