فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں
عدالتوں کا انصاف کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
پارلیمنٹ کا جمہوریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
صحافت کا آزادی اظہار کے ساتھ کوئی تعلق نہیں
ہمارے ووٹوں کا نتائج کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
اور ہم عوام کا غیرت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
اخر کار وہی ہوا ہے جس کا ڈر تھا سلیمان غائب ہوا ہے تین دن ہم نے ٹرینڈنگ پر رکھا ہے اور چوتھے دن ہم نے اس کو عام خبر کی طرح سائیڈ پہ رکھ دیا ہے اور اب سب بھول گئے ہیں اج سلیمان ہیں تو کل اپ کی باری ہوگی۔۔
سلیمان کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں۔۔
الحمدللہ مائی نیو ورک
اس پینٹنگ کو بنانے میں مجھے تقریباً دو ماہ لگے ہیں آپ سب کو یہ پینٹنگ کیسی لگی؟ کمنٹ میں بتائیں۔ یہ پینٹنگ ہزاروں لائکس تو ڈیزرو کرتی ہے
پلیز جو بھی یہ پوسٹ دیکھ رہا ہے ری پوسٹ کرکے یہ پینٹنگ سیل کروانے میں میری مدد کریں
خریدنے کے لیے مجھے میسج کریں۔
Shipping worldwide