موجودہ حکمرانوں کو لگتا کے عاصم منیر اور بیوروکریسی ہر چیز مینیج کر لیتے لیکن یہ بھول رہے کے وقت سدا ایک سا نہیں رہتا 21 تک عمران خان بھی فرعون بنا تھا آج کہا ہے کل کو تو انکے جنازے بھی کسی نے نہیں پڑھنے
دراصل بیوروکریسی/ وزارت کے لوگوں کا خیال تھا کہ سولر غریب لگوائیں گے، یہاں بڑے گھروں، آفس، پیٹرول پمپ، سب نے بڑے بڑے سولر لگو لیے ہیں جن کا بل لاکھوں میں آتا تھا ، تو سسٹم وڑ گیا ہے 🤪🤪🤪
پاکستان میں آدمی کی قسمت کی بینڈ بجی ہو، جیب خالی ہو، مہنگائی نے کمر توڑ رکھی ہو، آسمان سے آگ برس رہی ہو اور اوپر سے بجلی والے بھی لوڈشیڈنگ کا تحفہ دے رہے ہوں۔
ایسے حالات میں انسان کی دماغی حالت کیا ہوتی ہوگی، یہ صرف ایک پاکستانی ہی سمجھ سکتا ہے!
لیکن کمال ہے پاکستانی قوم کا…
اتنی مہنگائی، گرمی، لوڈشیڈنگ اور معاشی پریشانیوں کے باوجود پھر بھی ہنس رہے ہیں، چائے پی رہے ہیں اور زندگی گزار رہے ہیں۔
ہم پاکستانی نہیں، صبر کے وہ مجسمے ہیں جنہیں ابھی تک حالات بھی نہیں توڑ سکے، 😂🇵🇰
مار اوئے ڈپٹی
دو گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اور دونوں رات کو۔
10بجے بجلی جانے کی تکلیف اس لیےہوتی کہ پانی آتا ہے اور ایک بجے کی تکلیف اس لیے کیونکہ نیند کا ٹائم ہوتا۔۔۔
اب ہمارا بادشاہ کی رعایا والا حال ہو گیا ہے "جوتے بےشک ماریں پر بندے بڑھا دیں"
ہم کہتے ہیں؛ لوڈشیڈنگ بےشک کریں لیکن ٹائم بدل دیں۔
پہلے رات کو دو گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی اور تین چار بار ٹرپنگ۔ اب تین گھنٹے لوڈ شیڈنگ اور ٹرپنگ علیحدہ۔ اور یہ لاہور کا مین علاقہ ہے۔
آوے فیر اک ہور تمغہ؟ @akleghari
یہ ایسے مادر چود ہیں کہ پورے پاکستان کو بیغیرت قرار دے رہے ہیں اور یوتھیے کلٹ ایسے تخم حرام ہیں کہ شہباز گِل کی اس گالی کو فخریہ انداز میں پیش کررہے ہیں اور کوئی یوتھیا اس مادر ذات سے یہ نہیں پوچھتا کہ اپنے بیوی بچوں کے ساتھ امریکہ بیٹھ کر کونسی آزادی کی جنگ لڑی جارہی ہے
عمران خان اور اسکے حامی بیغیرت تھے ہیں اور رہیں گے
سریس نوٹ
پمز ہسپتال میں اس پہلو پر لازمی تحقیقات ھونی چاہیے کہیں ہسپتال کےعملے میں موجود یوتھیا وائرس زدہ کسی شخص کا تو اس میں ہاتھ نہیں کیونکہ عمران نیازی کو الشفاءمیں داخل کروانےکےلیے یہ لوگ پمز ہسپتال میں کچھ بھی کر سکتے ہیں کیونکہ یوتھیا وائرس کرہ ارض کی غلیظ ترین مخلوق ھے
DC اسلام آباد نے تحقیقات کیلئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی ہےوہ اس حوالے سے بھی تحقیقات کریں کہ عمران نیازی کو الشفاء کی بجائے پمز میں علاج کے لیے لے جایا جاتا ہے پمز کو غیر محفوظ شو کرانے کیلے انہوں نے کچھ نہ کیا ہو
@dcislamabad@ICT_Police
وفاقی دار الحکومت کی یہ حالت ہے جہاں پہ 14 بچے اگ لگنے سے جھلس گئے ریسکیو ٹیمیں دو گھنٹے بعد پہنچی ایک ماں کا درد شاید کوئی نہ سمجھ سکے یا اللہ ان ماؤں کو صبر جمیل دے😭😭
#Pims
وفاقی دارلحکومت میں یہ صورتحال ہے کہ اگ لگنے کی صورت میں دو گھنٹے بعد ریسکیو ٹیمیں پہنچی ہیں باقی ملک کا خدا ہی حافظ ہے اللہ پاک معصوم بچوں کے والدین کو صبر دے امین
#PIMS#Islamabad
سوچنے والی بات یہ ہے کہ کیا واقعی یونیورسٹیوں میں علم پڑھایا جاتا ہے یا گدھے ہی مینوفیکچر ہو رہے ہیں جن کو عزت تمیز اور اخلاق سے کوئی سروکار نہیں.
#ہم_سب_اسفدیار