سندھ حکومت نےyellow لائن منصوبے میں 8 ارب 50 کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کی، ورلڈ بینک نے پیسہ واپس مانگا تو اپنی جیب سے نہیں بلکہ سندھ کے عوام کے خزانے سے 7 ارب 42 کروڑ روپے واپس کر دیے گئے!کامران خان۔
اوور سیز پاکستانی اور اسکی اہلیہ کے اسلام آباد پولیس پر الزامات ، فیملی کے مطابق خاتون پر پولیس نے تشدد کیا پیٹ پر لاتیں بھی ماری گئی جس سے خاتون بے ہوش ہو گئی جسے ہسپتال تک نہ پہنچایا گیا جبکہ ویڈیوز بنانے کی پاداش میں بچوں پر تشدد بھی کیا گیا اور ان کے موبائل فون بھی چھین لئے گئے
محسن نقوی صاحب یہ ادارہ آپ کے ماتحت ہے ایسے اقدامات سے بھی سسٹم تباہ ہوتا ہے کہ نہیں
@MohsinnaqviC42@CMShehbaz@PakPMO@ICT_Police
🚨ڈاکٹر یاسمین راشدہ صاحبہ 70 سال کینسر مریضہ کا جرم ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہا ہے جس کی بنیاد پر 10 سال سزا دی گئی ہے
کیوں کہ یاسمین راشدہ نے عوام کو اندر جانے سے روک رہی جو فالس فلیگ کرنے والوں کو یہ بات اچھی نہیں لگی
یہ ویڈیو ان ججز کو نظر نہیں آتی یا یہ ججز نھی ہے ؟
یہ عوام جو انکے جلسے میں جاتی ہے
یہ ہے ہی سب سے بڑی بیغیرت کیوں جیبوں میں پھتر ہاتھوں میں ڈنڈے نہیں لیکر جاتے کیو انکو اسٹیج پر ہی دفن نہیں کرتے وہاں تو سب انکے سامنے تالیاں بجاتے ہیں نعرے لگاتے ہیں پھر انکے خاف بھی ہوتے ہیں کہا سے انکے جلسوں میں اتنی عوام آجاتی ہے
آزادکشمیر میں چار سال ایک دوسرے کی گود میں بیٹھنے والے ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک تھالی کے چمچے الیکشن کے دنوں میں کیسے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔
شرم کرو حیا کرو مگر حکمران ہو اور شرم ہو نا ممکن ہے۔
#RightsMovementAJK
یہ وہ ڈکیٹ ہے جس نے نارتھ کراچی میں اپنے بیٹے کے ہمراہ کھڑی خاتون کو لوٹا
اگر آپ میں سے کوئی اس کو جانتا ہے تو ان باکس میں تفصیل دے دیں 🙏🏽
اگر آپ نہیں جانتے تو کراچی میں رہنے والے اپنے دوستوں سے یہ پوسٹ شیئر کریں
آصف زرداری نے جیل میں کوٹھی لی ہوئی تھی وہاں اُن کی خدمت کے لیے مشہور اداکارہ ہوتی تھی،
یہ کہتے ہیں عمران خان نے جیل میں دس کمرے لیے ہوئے ہیں،
تو چار صحافیوں کے ہمراہ آپ اور میں چلتے ہیں جیل،
اور وہاں جا کر ایکسپوز کر دیتے ہیں پتہ چل جائے گا کے کتنے کمرے ہیں ان کے پاس، شفقت ایاز
پنجاب میں ستھرا پنجاب پروگرام کا ملازم دنیا کے جدید ترین سسٹم کے ذریعے پانی نکالتے ہوئے انگریز اس بندے کو ڈھونڈ رہے ہیں جس نے دنیا کو ترقی یافتہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا
🚨عوامی نفرت کی انتہا عروج پا چکی ہیں
میں جانور دیکھنا پسند کرتی ہوں مگر ان ملک دشمنوں اشرافیہ غداروں چوروں کو دیکھنا گناہ کبیرہ سمجھتی ہوں
عوام کو ایسے مسائل میں ڈال دیا ہے اشرافیہ دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں مگر کمزوری عوام کی ہے
آخری فیصلہ سڑکوں پر ہوگا💯👍🔥
سرگودھا میں ریلی نکالنے پر ملک شفقت اعوان پر پورے ٹبر سمیت مقدمہ ہو گیا مگر انکے ساتھ ہمارے پنجوتھہ بھائی ہمیشہ کی طرح محفوظ رہے ۔ لگتا ہے پولیس سے اچھی سلام دعا ہے
نماز پڑھتے ہوئے شہباز شریف اور عاصم منیر نے اللہ تعالٰی سے کہا ہو گا
اِیّاکَ نَعࣿبُدُ، وَ اِیَّاکَ نَسࣿتَعِین
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں، اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
نجانے یہ ظالم و کرپٹ اللہ تعالٰی سے کس چیز کی مدد مانگتے ہونگے؟🤔
قرآن شریف میں اللّٰه ہمیں حکم دیتا ہے کہ نبی کریم صَلَّی اللّٰهُ عَلَیهِ وَآلِهٖ وَسَلّم کی سنت پہ چلو ، کیونکہ اس میں ہماری بہتری ہے۔ اللّٰه قرآن میں ہماری بہتری کے لئے کہتا ہے کہ نبی کریم صَلَّی اللّٰهُ عَلَیهِ وَآلِهٖ وَسَلّم کے راستے پہ چلو
#LongMarchOnSeptember27th
عمران خان کی صحت کے حوالے سے حکومت کا سارا بیانیہ جھوٹا نکلا۔ حکومت جان بوجھ کر عمران خان کی صحت کے معاملے کو ڈاؤن پلے کر رہی تھی اور اس نے عمران خان کی صحت سے متعلق اتنی بڑی بات چھپائی۔ پی ٹی آئی کے تمام خدشات درست ثابت ہوئے!شہزاد اقبال
الحمدللہ انکل محبوب حسین کے پاؤں کا اپریشن ہو گیا بہت تکلیف دہ ہے یہ کہنا کہ ان کے دونوں پاؤں کٹ گئے ہیں لیکن کچھ چیزیں جان بچانے کے لیے ضروری ہوتی ہیں ۔۔اللہ تعالی ان کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے ۔۔۔ ان سب کا شکریہ جنہوں نے ان کے بیٹے سے رابطہ کیا 🙏