@m_ather23
💖 #داستان_دل 💖
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ🌹
🙏 بڑی خرابی ہے اس شخص کی جو پیٹھ پیچھے دوسروں پر عیب لگانے والا، (اور) منہ پر طعنے دینے کا عادی ہو 🙏
🕋 [سورة الهمزة - Ayat No 1 🕋
✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨✨
اولاد پیدا کرنا تو ایسی جو باطل کو پہچان سکے
اسے للکار سکے۔۔۔
باطل کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس کا مقابلہ کر سکے۔
صلاح الدین ایوبی جیسی تربیت کر سکو تو پیدا کرنا
ورنہ گمراہ ریوڑ میں اضافہ کرنے کا کیا فائدہ؟
دوستوفسکی نے ٹھیک کہا:
غربت سادہ واقعات کو پیچیدہ اور تکلیف دہ بنا دیتی ہے. غربت انسان کا وقار اور عزت کھو دیتی ہے. غربت زندگی کو ناقابل برداشت بنا دیتی ہے.