رب کعبہ کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے بیشک وہ ہر چیز پر قادر ہے ۔۔زندگی موت نفع نقصان خوشی غمی سب اللہ پاک کے ہاتھ ہے ۔۔
یہ ویڈیو دیکھ کر بے اختیار آنسو نکل آئے سوچا آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں
غریب محنت کش طبقے کے ایک یا دو دن کھا جاتے ہیں
اوپر سے ماشاءاللہ فرشتے ہم پر مسلط ہیں جن کے نخرے سبحان اللہ
قوانین میں سختیاں آپ نے کی ہیں تو اس نظام کو پہلے بہتر بنائیں
الغرض یہ کہ
جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جائے تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو
غریب کی دیہاڑی کا سوال ہے!
@MaryamNSharif
گزارش ہے کہ VICS کا قیام کم از کم تحصیل لیول پر کیا جائے
فٹنس سرٹیفیکیٹ کے حصول میں بہت دشواری ہوتی ہے
فٹنس سرٹیفیکیٹ جن کے ایکسپائر ہیں وہ متعلقہ ضلع میں پہنچنے کیلئے 15 سے 20 ہزار چالان / رشوت ادا کرتے ہیں
پھر ضلع بھر سے آئی ہوئی سینکڑوں گاڑیوں کی قطاریں
@MaryamNSharif
اسلام علیکم
درخواست ہے کہ اسلحہ لائسنس پانچ سال بعد ری نیو کروانا پڑتا تھا تب سالانہ فیس 1000 روپے تھی پانچ سال کیلئے 6450 روپے ادا کر کے سکون ہو جاتا تھا
نگران حکومت نے اب سالانہ فیس 7350 کر دی ہے اور کارڈ کی مدت ایک سال
خدارا اس پر نظر ثانی کریں
رائے ثاقب: 15 پر کال کر دی ہے پولیس آتی ہے تو دیکھتے ہیں
پھر یہ چوتیا خود ویڈیو ڈیلیٹ کر کے جنگلوں میں نکل گیا ہے
زمان پارک کے دلے کو زمان پارک یا بنی اسرائیل گالا میں ڈھونڈیں مل جائے گا
قوی امکان یہی ہے کہ افتخار درانی کے گانی والے طوطے ساتھ کھیل رہا ہو گا
#ArrestRaiSaqibKharal
بیغیرت رائے ثاقب کو گرفتار کرنا بہت ضروری ہے اس نے جو تخریب کاری کرنے کی کوشش کی اس کے ماسٹر مائنڈ پکڑنا بھی بہت ضروری ہے
سچ اگلوانے سے صحافت کو کوئی خطرہ نہیں ہو گا
#ArrestRaiSaqibKharal
ماشاءاللہ کسے پیتل کے تیزابی لوٹے جیسا منہ آپ کا ۔۔اور آپ کے الفاظ "ممستقبل"
گیم چینجر
نوٹ:پیتل کے لوٹے میں تیزاب ڈال دیں تو لوٹے پر چن صاحب جیسا نور چڑھ جاتا ہے
کون سی تجاویز سے آگاہ کرتے رہے آپ؟
2011 کی ای میل کا آج تک جواب دیا آپ نے؟
اس الیکشن میں بھی دونوں سیٹس پی ٹی آئی جیت گئی
آپ کو بس اپنی کرسی انجوائے کرنا آتی اور دوسروں پر الزام تراشیاں
ہوش کے ناخن لیں سب اچھا ہے کی رٹ لگانے کی بجائے گراؤنڈ ریئلٹیی،کارکنان کی آواز پہنچایا کریں