ہر پاکستانی ایک انجانے خوف کا شکار ہے
سرداروں کی بلیک میلنگ سے شروع ہونے والی کہانی کیسے ایک گوریلا جنگ کی شکل اختیار کر گئی پتہ بھی نہیں چلا ریاست سرداروں کو راضی کرنے میں لگی رہی اور یہ بیماری کینسر کی شکل اختیار کرگئی ہے
#بلوچستان_کو_امن_دو@TeamPakPower@powerofjutt
Equality is the heartbeat of a nation,
A right for every soul to claim,
Deny it, and the threads unravel,
Anarchy rises, wild and untamed.
@TeamPakPower#بلوچستان_کو_امن_دو
ہر نیا سانحہ بلوچستان کے زخموں پر ایک اور وار کرتا ہے، مگر شاید ہم سب بے حس ہو چکے ہیں! مجھے @saraanwar45 کو بتایا گیا تھا کہ ریاست وہ ماں ہوتی ہے جو سب بچوں کو برابر تحفظ دیتی ہے، مگر بلوچستان کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیوں؟
#بلوچستان_کو_امن_دو@TeamPakPower
IK's regime showed us that peace in Balochistan is possible with the right approach I Nazish urge the current govt to learn from the past & work towards a peaceful resolution to the conflicts in Balochistan. The people have suffered enough
@TeamPakPower#بلوچستان_کو_امن_دو
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس دہشتگرد حملےکے بعد ملک میں ایک گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے،جس میں تمام اصل منتخب شدہ ممبران بشمول عمران خان شرکت کریں اور بات چیت کےذریعے سے امن و امان کا رستہ نکالاجائے۔
@TeamPakPower#بلوچستان_کو_امن_دو
ان میں سے ایک 26 نومبر قتل عام کا سہولت کار ہے اور دوسرا پنجاب میں ہونے والے بدترین ظلم کا انچارج
اب اگر یہ دونوں استعفی دے دیں تو کیا ان کے گناہ معاف ہو جائیں گے؟
#بلوچستان_کو_امن_دو@TeamPakPower
ایک قیدی پر اب پھر ایک نئے طریقے سے پریشر ڈالا جائے گا مجھے نہیں لگتا جس کی جڑیں عوام میں گہرائی تک چلی جائیں کوئی دنیاوی طاقت اسے شکست دے سکتی ہے
@TeamPakPower#بلوچستان_کو_امن_دو
For decades, Balochistan has endured immense suffering, its rich resources exploited not for its people but by the corrupt, unseen rulers who've controlled Pakistan since 1947. Their greed knows no bounds. Balochistan deserves peace—now.
@TeamPakPower#بلوچستان_کو_امن_دو
عمران خان کی قیادت میں پاکستان دنیا میں ایک باوقار مقام حاصل کرے گا، کوئی بیرونی طاقت ہمیں ڈکٹیٹ نہیں کر سکے گی، اور عوام کو ان کے بنیادی حقوق ملیں گے۔...mki
@LegacyLeavers_
#بلوچستان_کو_امن_دو