اپنے وطن کی آزادی ، جدوجہد اور قربانیوں کا چمکتا چہرہ ۔۔ اللہ انکے درجات بلند فرمائے ۔۔ اپنی خاص رحمت سے نوازے اور انکی قبر کو جنت کا باغ بنائے ۔ آمین یا رب العالمین 🤲
مسلم لیگ ن برطانیہ کے وفد نے آج قائد محمد نوازشریف صاحب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار صاحب، زبیر گُل، ناصر بٹ اور اعجاز گل سمیت دیگر کارکنان بھی موجود تھے۔
جب اس ملک کا سب سے لاڈلہ بچہ خان صاحب کا سب سے لاڈلہ ساتھی فیصل واڈا نام کے آدمی کے لیے اس ملک میں قانون کو تبدیل کر دیا جاتا ہے بھئی تم چاند سے اترے ہو؟
@TararAttaullah