ان ٹاوٹس کی بھی کیا زندگی ہے،پہلے نو مئی کو ایک بندے کو پی ٹی آئی کا کہا گیا کہ یہ دیکھو اسکے پاس اسلحہ ہے اور آج گرین کپڑوں والی آنٹی نے پرانی تصویر جو کہ پی ٹی آئی سے منسلک ہے ہی نہیں اسکو لانگ مارچ سے منسوب کر دیا۔
واہ ٹاوٹنی واہ
سومنات میں ایک بت تھا'شیوالنگم' جوبغیر سہارے ہوا میں معلق تھا۔ لوگ اسکو معجزہ سمجھتے تھے۔ فتح کےبعدغزنوی نےاس بارےپوچھاتوپتہ چلا یہ فارم 47 کی طرح دیواروں میں مقناطیس لگانےکیوجہ سےکھڑاہے۔ایک دیوارگریگی توبت خودزمین پرآجائیگا۔
خیر، خواجہ صاحب آپ کیوں اتنا ڈرے ہوئےہیں؟
پٹرول 3 روپے 40 پیسے، ڈیزل 6 روپے 72 پیسے مزید مہنگا
(کاش گالیاں لکھ سکتی )
یہ کونسی روزانہ کی بنیادوں پر خریداری ہو رہی ہے جو قیمتیں بڑھائے جا رہے ہیں بے شرم لوگ۔