سہیل آفریدی نے درست کہا تھا کہ ہم نے ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کو ایک سال سے پیسے دیے ہیں لیکن یہ ہمیں بکتر بند گاڑیاں نہٰں دیتے،
آج گورنر راج کے پہلے دن ہی پہنچا دیں اب یہ تحریک انصاف کے ورکرز کے خلاف ہی استمعال ہونا ہیں۔
🇵🇰The final minutes of a brilliant young life destroyed by pure greed
22 year old gold medalist Laiba Ejaz took her life in Islamabad after a scammer wiped out her family’s entire life savings.
Her milk vendor father sold his land and her mother pawned her jewelry to pay 9.3 million rupees for fake Harvard admission papers.
The alleged main scammer, Muhammad Nauman has been arrested.
In her final hours, her only plea to her uncle was to hide the truth from her father.
Absolutely heartbreaking 💔
Writer: Bri
جب لائبہ نے بی ایس آنرز فزکس میں گولڈ میڈل لیا تو اسلامک یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سعودی عرب میں مزید تعلیم یعنی ماسٹرز کے لیے اسکالرشپ کی آفر دی لیکن ذہین طالبہ کو پتہ تھا کہ سعودی تو خود اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ امریکہ جاتے ہیں اس لیے اس نے آنکھوں میں سائنسدان بننے کے خواب سجائے موٹر سائیکل پر دودھ بیچتے والد کا سر فخر سے بلند کرنے کے لیے امریکی یونیورسٹی ہاورڈ میں داخلہ لینے کا فیصلہ کیا، اس مقصد کے لیے مختلف لوگوں سے رابطے کیے تاکہ کوئی راستہ نظر آئے، اسی دوران آن لائن ایک شخص سے رابطہ ہوا جس نے بعد ازاں بلیو ایریا اسلام آباد میں ملاقات کرکے خود کا تعارف سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ کے طور پر کروایا جو بعد میں خود کو حساس ادارے کا افسر بھی ظاہر کرتا رہا، کرائے کے فلیٹ میں مقیم والدین نے بیٹی کی خواہش پر پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ نقد دیئے جبکہ ماں کا زیور بینک میں رکھوا کر اور کچھ قرض اٹھا کر 70 لاکھ نعمان نامی شخص کو دے دیئے، اس کی جانب سے ہاورڈ یونیورسٹی میں سکالرشپ پر ایڈمیشن لیٹر بھی فراہم کر دیا گیا، معاملہ آگے بڑھا تو طالبہ نے امریکہ جانے کے لئے امریکی ایمبیسی میں ویزہ اپلائی کیا، جب مقررہ دن پر ایمبیسی پہنچی تو وہاں جا کر دوران انٹرویو پتہ چلا کہ دستاویزات کو جعلی ہیں، جس کے بعد لائبہ نے اپنے ماموں کو آخری پیغام دیا کہ میرے والد کو فراڈ کا نہ بتانا وہ مر جائیں گے اور تقریبا دوپہر دو بجے گھر سے نکلی اور تھانہ رمنا کے قریب اتوار بازار کے عقب میں گرین بیلٹ پر خود کا خاتمہ کر لیا۔۔۔
معاملہ سوشل میڈیا پر زیر گردش آنے پر پہلے ایف آئی اے نے نوٹس لیا، ڈاریکٹر اسلام آباد مرحومہ کے گھر پہنچے، معلومات اکٹھی کیں، بعد ازاں وزیراعظم نے نوٹس لیا، آئی جی اور چیف کمشنر کو بلا کر فی الفور ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی، محسن نقوی اور طلال چوہدری بھی افسوس کے لیے مرحومہ کے گھر پہنچے ہیں، نڈھال باپ کو دلاسہ دے رہے ہیں، ملزم کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈال کر گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں لیکن بہتر مستقبل کا خواب آنکھوں میں سجائے ایک اور نوجوان اپنی جان کی بازی ہار گیا، کاش کے ہمارے تعلیمی ادارے اس معیار کی تعلیم دیں، نوکریاں ملیں، اچھا روزگار ہو، میرٹ پر مواقع ملیں تو یقین مانیں کوئی ایک نوجوان بھی بیرون ملک جانے کے لیے یوں اس حد تک نہ جائے
اللہ اکبر اللہ اکبر
لاہور پولیس کا ایک اور کارنامہ معصوم فرشتوں کو ماں سمیت بے گناہ قید میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے
معصوم ننھے فرشتوں کو تو بخش دو اللہ کے بندو یہ ہے مریم نواز کی ریڈ لائن
جب IIUI کی گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کو امریکن ایمبیسی سے پتہ چلا کہ انکو دیا گیا Harvard Uni کا ایڈمیشن لیٹر جعلی ہے تو غریب لڑکی ایکدم زندگی سے مایوس ہوگئی اور اس نے زندگی کے خاتمہ کا فیصلہ کر لیا
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا کہ وہ مایوس ہو کر زہن میں ماں باپ کا عکس سجائے خود کو ختم کرنے جارہی
اس پوسٹ میں جعلی ساز نعمان (جس نے لائبہ سے ستر لاکھ لے کر جعلی ایڈمیشن لیٹر دیا) کی تصویر بھی موجود
ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
یہ ہے سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبر پختونخواہ بریگیڈیئر عمر شریف، جو لانگ مارچ کو ناکام بنانے، سہیل آفریدی کو قابو کرنے، اور ورکرز کو اغواء کروانے کا آپریشن لیڈ کررہا ہے۔ ممبر کے پی اسمبلی کو بھی یہی براہ راست فون کروا کر دھمکا رہا ہے۔
مزید رپورٹ بھی جلد سامنے آجائے گی!
🚨🚨تحریک انصاف کی ڈپٹی سپیکر -- ثریا بی بی
اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کسی احتجاج میں شمولیت اختیار نہیں کرتی اور وزیر اعلی بننے کی خواب بھی دیکھ رہی ہے
اس سے پہلے یہ NDU گئی تھی جس پر عمران خان نے ان کو غدار قرار دیا تھا👇👇
یہ مریم نواز ایوارڈ لینے کے لیے "اپنی چھت، اپنا گھر" منصوبے کی تقریب میں موجود ہیں اور یہ وہ گھر ہیں جو عمران خان کے دور میں بنے، جن پر انہوں نے واردات کر کے تختیاں بدل کر اپنا منصوبہ بنا لیا اور بلین ٹری سونامی منصوبہ بھی اپنے نام کر لیا، جیسے عثمان بزدار اور چوہدری پرویز الٰہی کے منصوبوں پر اپنی تختی لگا کر شریف خاندان کے نام لکھ دیے۔۔
یہ ویڈیو ذرا عظمیٰ بخاری صاحبہ کو بھی دکھا دیں جو فرما رہی تھیں کہ یہ عمران خان کا نہیں بلکہ مریم نواز کا شاہکار ہے! دوسروں کے مکمل شدہ منصوبوں اور گھروں پر اپنے نام کی تختیاں لگا کر عالمی سطح پر کریڈٹ لیتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی؟ عمران خان کے بنائے ہوئے گھروں اور لگائے ہوئے درختوں پر اپنے نام کا ٹھپہ لگا کر ایوارڈ وصول کرنا شریف خاندان کی روایت بن چکی ہے۔۔
جب آپ سرکار کے مُلازمین کو لامحدُود اختیارات دے دیں گے تو موٹرسائیکل کو لاک نا لگانا بھی جُرم بن جائے گا۔۔ بھلا ہو ویڈیو بنانے والے کا ورنہ موٹرسائیکل والا رُل جاتا۔۔
یہ پختون خواہ حکومت کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ انکا ماتحت ایک میونسپل کا ادارہ بھی ان سے کنٹرول نہیں ہو رہا،، ہنگو میں 27 ستمبر کے لگائے گئے بینرز اور سٹمیرز جس دیدہ دلیری کا ساتھ اتارے جا رہے ہیں وہ مناظر آپ خود دیکھیں
خواتین کا احترام اور تحفظ .....پنجاب حکومت کا اشتہار ......وزیراعلی پنجاب کی ریڈ لائن.
خواتین پر پولیس کا مبینہ تشدد... ماشاءاللہ! پنجاب میں گڈ گورننس کا نیا ماڈل مبارک ہو
@AzmaBokhariPMLN@Marriyum_A
رات گئے سوات کبل میں ایڈووکیٹ کمال خان کے گھر پر نامعلوم نقاب پوش افراد کا حملہ۔
کمال خان ایڈووکیٹ مراد سعید کے کزن ہیں۔
یہ نامعلوم افراد اتنے متحرک دہشتگردی کیخلاف ہوتے تو خیبرپختونخوا میں سیکورٹی حالات خراب نہ ہوتے۔ انکے ترجیحات تحریک انصاف کے کارکنوں کے گھروں پر حملہ آور ہونا ہے۔ انکو تحریک انصاف کو ختم کرنے سے فرصت نہیں ملی ہے۔
🚨🚨لاہور چنگی امر سدھو کوٹ لکھپت آٹو مارکیٹ میں گاڑی کی پارکنگ کے تنازع پر فائرنگ
تلخ کلامی کے دوران مشتبہ شخص نے ایک شہری کو تھپڑ مارا اور بعد ازاں پستول نکال کر اسے ٹانگ میں گولی مار دی۔
واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے
@Lahorepoliceops@ccpolahore@OfficialDPRPP