@iqrarulhassan سچ ہے جسے امران نیازی کلٹ کا ایک بار ٹیکہ لگ جائے وہ ساری عمر اسکے اثر سے نہیں نکل سکتا پاکستان جب ہی تبدیل ہو گا جب کوئی پارٹی ان پرانے اثرات سے نکلے گی۔۔اور ایک بالکل نیا بیانیہ لے کر آئے گی
@iqrarulhassan سر آپکی پارٹی کے نوجوان کیا سوچتے ہوں گے ویسے۔۔آپ خود اپنے اپکو بونا ثابت کر رہے ہیں۔۔ آج تک نا آپ نا آپکی پارٹی کے نوجوان ایک سادہ سی بات کا جواب نہیں دے سکے کہ کیا 190 ملین میں عدالت نے امران کو غلط سزا دی؟
@khalidmabbasi سازش کیا! کھلم کھلا چیلنج ہے کہ گھات میں بیٹھا ہے رستے سے ہٹنے پر۔۔اسکو جتنا مرضی سازشی دانوں میں پرو لیں ان گنت گنجلوں میںکوئی پرت نہیں پا سکتے۔۔رستے سے ہٹے ہیں تو اسکی بہت بھاری قیمت تو ادا کرنی ہو ہو گی یہی اصول ہے، پردوں سے کام نہیں چلتا ۔