پاکستانی تاریخ کے مقبول اور عظیم ترین، حقیقی عوامی لیڈر کو 74ویں سالگرہ مبارک ہو
آپ بھی محسنِ پاکستان ہیں؛ کیونکہ آپ نے قوم کو شعور اور آگہی جیسی بیش قیمت دولت بانٹی۔۔۔!!!
بالآخر مبشر زیدی نے بھی کلمہ حق ادا کردیا
خود کو عقلِ کُل سمجھنے والوں کا ازل سے یہی فاسق وطیرہ رہا ہے کہ
"ہم سب جانتے ہیں"
اور پھر بنگالی اور بلوچی انہیں بتا��ے ہیں جناب آپ کچھ نہیں جانتے سوائے ضد آور ڈھٹائی کے۔۔۔!!!
غلام اور آزاد قوم کا فرق واضح دکھائی دے رہا ہے
ایک طرف اسٹیبلشمنٹ کی پھیلائی ہوئی غلاظت کا تکبر اور صوفہ سیٹ دیکھیں
اور دوسری طرف ایک آزاد معاشرے میں ایک حرام خور کی اوقات دیکھیں۔۔۔!!!
عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں
@RanaSanaullahPK@MaryamNSharif
یاد رکھو الیکشن جب بھی ہوں گے ہم بھولیں گے نہیں کہ تم لوگ ایک انسان کو گرانے کے لئے کِتنا گرے تھے۔ نفرت ہے تم سب سے۔
دیکھو کیسی شان ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن کی۔
یہ ہوتا ہے لیڈر اور اُس کی محبت۔
حوصلے بلند رکھو اور الیکشن میں مقابلہ کرو
طیارہ کتنے کا خریدا؟ کیا اسمبلی نے منظوری دی؟ خریداری کا اشتہار کہاں شائع ہوا؟ کمرش�� ایئر لائن کیلئے ایگزیکٹو جہاز کیوں خریدا؟ کیا نجی استعمال کیلئے قانون ہے؟ لندن ٹرپ کیلئے کتنی رقم دی؟ رسید کہاں ہے؟ کامران خان کے اپنے شو میں 9 سوال۔۔۔
بہت خوب جناب
ویسے تو کوئی بھی ذی شعور اور غیرت مند انسان اس عورت کی بکواسیات سن اور برداشت نہیں کرسکتا
لیکن ہم اس بد ذات کے ملفوظات کا پوسٹمارٹم ضرور کرتے ہیں۔۔۔!!!
آج کے عدالتی فیصلے کے بعد مجھے یقین ہو گیا ہے کہ پاکستان کا تصور پہلی بار بابا بلھے شاہ نے پیش کیا تھا اور انہوں فرمایا تھا ۔۔۔
"َچل بُلھیا چَل اوتھے چلیے جِِتّھے سارے “اُنّے“
وفاقی آئینی عدالت اور ہر انصاف و ضمیر فروش جج کو مہزب دنیا میں Bitches of Riches کہتے ہیں
یعنی انہیں "اسٹیبلشمنٹ اور بدمعاشیہ کی رکھیلیں" کہتے ہیں۔۔۔!!!