@PACT_Punjab2019@ptupunjab1937@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@MaryamNSharif@najamwalikhan لیو انکیشمنٹ میں کمی سرکاری ملازمین کے مالی مفادات پر شب خون مارنے کے مترادف ھے ساٹھ سال کی عمر تک خدمت کرنے کا یہ صلہ سمجھ سے باہر ہے ۔ اساتذہ کی بیٹیاں ابو کی ریٹائرمنٹ کے انتظار اور جہیز کی تیاری کے وسائل کے انتظار میں ان کی دہلیز پر ہی بوڑھی ہو جا تی ہیں افسوس صد افسوس ۔
ایک ٹیچر کو سکول سے نہیں بلکہ اس دنیا سے ہی سرنڈر کر دیا گیا
یقین جانیے پاکستان میں اگر کسی کو ذہنی سکون نہیں ھے تو وہ صرف ٹیچرز ھیں۔
کسی کو ریگولیشن کی ٹینشن تو کسی پہ فضول محکمانہ کارروائی ھو رہی۔کسی کو ٹرانسفر کی ٹینشن تو کسی کو انرولمنٹ کی ٹینشن۔
ھیڈ ماسٹرز کو ہر چیز کی ٹینشن
ایڈیشنل چیف سیکریٹری کے بقول ابھی تکDRA کی سمری تیار ہی نہیں ہؤی. آپ لوگ دھرنہ ختم کردیں اگر جون میں نہ ملا تو جولأی میں ایریر مل جاۓ گا. قیادت نے نوٹیفیکیشن یا تحریری معاہدے تک دھرنہ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا
نکلو اپنے حق کی خاطر۔۔۔
#DisparityReductionAllowance#Teachers