ذمہ دران اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو سزا ملنے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ انہیں عبرت کا نشان بنوائیں گے۔
جلد سکولوں میں سیاسی مداخلت کے خاتمہ کے لئے احتجاج رکھا جائے گا۔
کاشف شہزاد چودھری
صوبائی صدر
#RespectTeachers
محترم رانا صاحب اس وقت سکول ایجوکیشن میں اساتذہ ک�� شدید کمی ہے۔ طلباء کے بہتر مستقبل کے لئے اور نوجوانوں کو روزگار دینے کے لئے ابتدائی طور پر کم از کم 50 ہزار اساتذہ کی بھرتیاں ہو سکتی ہیں۔ توجہ فرمائیں۔
محترم رانا صاحب۔ ہمیں امید ہے کہ آپ 14 ہزار خاندانوں کو پریشانی سے فوری نجات دلانے کے لئے SSEs / AEOs کو فوری غیر مشروط مستقلی کروانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔ کیونکہ ریگولرائزیشن ایکٹ میں تبدیلی کے بعد یہ اختیار کابینہ اور وزیراعلی پنجاب کے پاس ہے۔
Happy Birthday Respected Education Minister @DrMuradPTI . You are working exceptionally well for E-Education. Almost 14 thousands SSEs/AEOs are waiting for your consideration on Regularisation. Kindly focus on the matter too.
#RegulariseSSEsAEOs
#NotificationforDRA
بزدار صاحب استاداں دی بد دعا بڑی لگدی جے
میرا کم سی دسنا اگے تواڈی مرضی
تم سے پہلے بھی اک شخص یہاں تخت نشین تھا
اسے بھی اپنے خدا ہونے کا اتنا ہی یقین تھا
@UsmanAKBuzdar@CMPunjabPK
10 دن ہو گئے ایک نوٹیفکیشن پرنٹ نہیں ہو سکا۔ پنجاب حکومت کا اگر پرینٹر خراب ھے۔ تو یہ سروسز ہم QAED والوں سے فری لے لیں۔ نوٹیفکیشن تاخیر کا کوئی بہانہ باقی نہ رہے۔
#NotificationforDRA
ریٹائرڈ دوردراز ٹرانسفرز ہوئے آفیسرز کے پیچھے اے سی آرز سائین کروانے کے لیے خوار ہونے سے بچایا جائے اور رپورٹنگ آفیسرز پر اعتماد کرتے ہوئے سیٹ پر موجود آفیسرز کو کاونٹر سائن کے اختیارات دے کر آسانیاں پیدا کریں ۔
Be Facilitator...
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab
یہ لوگ ہماری خاطر دھرنے پہ بیٹھے ھوئے اور ہم کوئی سپورٹ نہیں کر رھے۔
انکی ڈیمانڈ یہ ھے کہ جب سارا کام ھو چکا ھے۔کمیٹی کی سفارشات بن چکی۔۔محکموں کی تفصیل آ چکی تو پھر بھی نوٹیفکیشن کیوں جاری نہیں کیا جا رہا۔۔پھر ڈسپیرٹی سے سپیشل الاونس والا بھی مسلہ ھے۔لہذا سبھی لوگ حمایت کریں۔