میڈیم وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ اور وزیر تعلیم پنجاب @RanaSikandarH صاحب سکول ایجوکیشن میں کمپیوٹر ٹیچرز اس وقت ریڑھ کی حثیت رکھتے ہیں۔ نہ کوئی پرموشن، نہ سٹرکچر، نہ کمپیوٹر الاؤنس، تمام غیر تدریسی کام بھی انہی کے ذمہ ہیں۔ آپ کی توجہ درکار ہے۔
ہم پیکٹ پنجاب و پنجاب ٹیچرز یونین (کاشف چودھری) پنجاب و اگیگا پنجاب کے پلیٹ فارم سے تمام اساتذہ کرام، سرکاری ملازمین و پینشنرز کی طرف سے اپ (نجم ولی خان صاحب) کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ نے ہماری تنخواہوں، پینشن اور لیو انکیشمنٹ کے مسائل جناب وزیراعظم پاکستان تک پہنچانے۔
لیو رولز میں تبدیلیوں سے سرکاری ملازمین کا نقصان ہو گا اور اس نوٹیفکیشن کا واپس کروانا کیوں ضروری ہے۔ اس ہو ٹیوب لنک پر کلک کر کے پوری ویڈیو دیکھیں اور ری ٹیوٹ کرکے تمام سرکاری ملازمین تک پہنچائیں
https://t.co/2TPXDKIg6l
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@MaryamNSharif@najamwalikhan
@DrMuradPTI محترم وزیر تعلیم ڈاکٹر مردا راس صاحب 3 سال 6 ماہ سے زیادہ وفاق میں PTI کی حکومت تھی۔ اس دوران پنجاب کے سرکاری سکولوں میں کوئی بھرتی نہیں ہوئی۔
دوسری بات کہ SSEs کی مستقلی کے لئے کونسے فنڈز کی ضرورت ہے جو ان کی سمری پر دستخط نہیں ہو رہے۔ مستقلی کریں اور SSEs کی دعائیں لیں۔
محترم وزیر تعلیم ڈاکٹر مردا راس صاحب 3 سال 6 ماہ سے زیادہ وفاق میں PTI کی حکومت تھی۔ اس دوران پنجاب کے سرکاری سکولوں میں کوئی بھارتی نہیں ہوئی۔
دوسری بات کہ SSEs کی مستقلی کے لئے کونسے فنڈز کی ضرورت ہے جو ان کی سمری پر دستخط نہیں ہو رہے۔ مستقلی کریں اور SSEs کی دعائیں لیں۔