وزیر تعلیم اور سیکرٹری صاحبہ سے کامیاب مزاکرات پر کاشف شھزاد چوہدری صاحب @PACT_Punjab2019 اور پیکٹ کی پوری ٹیم کو خصوصی مبارک باد اور خراج تحسین
پیکٹ ڈیرہ غازی خان
پنجاب گورنمنٹ سکولز ایسوسی ایشن آف کمپیوٹر ٹیچرز کے وفد کی صوبائی وزیرتعلیم مراد راس سے ملاقات۔۔ مرکزی صدر کاشف شہزاد چودھری نے کمپیوٹر ٹیچرز سمیت اساتذہ کے مسائل اور مطالبات پیش کئے۔۔
منجانب ۔ محمد کاشف بٹ صوبائی جوائنٹ سیکرٹری پیکٹ پنجاب
جناب مراد راس صاحب..
کمپیوٹرز کے استاد کو بھی استاد تسلیم کریں ان کو باقی استادوں کی طرح ترقی اور تعلیم کا برابر موقع دیں
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab سکتے ہیں
Duty of Teachers on Sargodha Floor Mills
میں ایک استاد ھوں، مجھ سے مردم شماری، الیکشنز، پولیو ڈیوٹی، یو پی ای سروے، قرنطینہ سنٹرز پر ڈیوٹیاں، احساس کیش سنٹرز پر اور اب فلور ملز پر بھی کام لیا جاتا ھے لیکن کبھی میری محنتوں کو تسلیم نہیں کیا جاتا۔
@DrMuradPTI@PTIofficial