برطانیہ میں زلیل و خوار ہونے کے بعد قرنطینہ میں جاکر تھپڑ ، تھڈے مارنے کی !!
ہم پرزور مزمت کرتے ہیں
جانتے ہے بوٹ پالش کرنے میں تو اسکا کوئی ثانی نہیں بوٹ چاٹنے میں کمی ، کوتاہی ہو گئی تھی تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ آپ دھو ہی ڈالو .
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے شہباز شریف
لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے
رانا باندر
لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے
ڈی جی ایز۔۔
لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے
بلاول
لوگوں کو عمران خان گمراہ کر رہا ہے
قاتل ۔۔۔
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
سری لنکا کے ایک مشہور صحافی Lasantha Manilal Wickrematunge نے اپنے قتل سے پہلے لکھدیا تھا
مجھے پتا ہے مجھے قتل کر دیا جائیگا، تم تعزیت کرو گےتم تحقیقات کرو گےمجھے یہ بھی بھی پتہ ہے کہ قاتل نہیں پکڑے جائینگے
کیونکہ مجھے اور تمیں پتہ قاتل تم ہو۔
گزشتہ 43 برس سے "ایک لاش" پر سیاست کرنی والی سیاسی جماعت کی "بلو رانی " کہہ رہی ہے
لاشوں پر سیاست نہ کریں
قوم کو نواز شریف اور حامد میر سمجھ رکھا ہے کیا ؟
یا رب العزت یا ذوالجلاال والاکرام جبر و صبر کی انتہا ہو گئی ہے ۔ یہ سزا ہے تو ہم سے درگزر کا معاملہ فرما معاف کردے، آزمائش طولانی ہے تو ختم فرما دے ۔ ہمیں اس ملک پر اغیار کے مسلط کردہ شدادوں ۔نمرودوں فرعونوں کا انجام دکھا ۔
گناہ کا اثر سایہ کی مانند ہم سے چپکا رہتا ہے اور ہمارے وجود کو تاریک کردیتا ہے اور اسکے اثرات زمین کے اوپر ہمارے ساتھ کھنچتے چلے آتے ہیں۔بعض اوقات یہ سایہ ہم سے زیادہ بڑا ہوجاتا ہے۔برے عمل کا اثر اسکےحجم سے بڑا ہوتا ہے،یہ فرق کرتا ہے کہ ہم نور کےمقابل کس زاویے میں کھڑے ہیں۔