پی ٹی آٸی کے گرفتار تمام رہنماؤں کو رہا کر دیا گیا
تحریکِ انصاف کے زیرِ حراست رہنماؤں کی جانب سے کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کرنے کا امک��ن، عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ ہوسکی
#NationWantsFreeIK
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عمران خان سے آج پارٹی رہنماؤں کی ملاقات کرانے کا حکم دیا تھا لیکن ملاقات کیلئے جانے والے تمام چھ رہنماؤں کو پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا