@huma_me اصل میں شاہ زیب کے گھر والوں پر دباؤ ڈالا گیا ہے ہم یہ نہیں کہتے کہ معاف کر دینا غلط ہے مگر اگر کوئی دباؤ ڈلوا کر ایسا کروائے تو وہ غلط ہے ہمیں اس بے گناہ کے گھر والوں سے ہمدردی ہے جو بیچارے اس سسٹم سے کہا تک لڑتے
*ُﺑﺴْــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ*
*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ
*اے میرے پروردگار جن مشکلوں، پریشانیوں میں ہم مبتلا ہیں تو انہیں اپنی شان کریمی سے حل کردے, دنیا وآخرت کی ذلت و رسوائی سے بچا اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما . . .
ﷲ ﷻ ﮐﮯﻧﺎﻡ ﺳﮯﺷﺮﻭﻉ ﺟﻮ ﺑﮍﺍ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺭﺣﻢ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ
اے ﷲﷻ!
ہم تجھ سے دعا مانگتے ہیں اور تجھ سے بخشش چاہتے ہیں اور تجھ پر ایمان لاتے ہیں اور تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں اور تیری ناشکری نہیں کرتے اور تیرے نافرمان سے علیحدگی اختیار کرتے ہے
1/2
👇
ﷲﷻ! ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تیرے ہی لئے نماز پڑھتے ہیں اور تجھے سجدے کرتے ہیں اور تیری طرف کوشش کرتے ہیں اور ہم حاضری دیتے ہیں اور تیری رحمت کے امیدوار ہیں اور تیرے عذاب سے ڈرتے ہیں بے شک تیرا عذاب کافروں کو پہنچنے والا ہے۔
آمیـــــــــــــــــن
#عفراء
2/2