@TheRealPCBMedia Ihsan Ullah Is Also the Best Choice If Naseem shah Is Not able To Play in WC 2023. PCB Must Remember To Stay away from Politics And Bring Back Imad waseem,Ihsan Ullah,Abrar Ahmad, Muhammad Amir and Saib ayub. ... If they are Back Then It will be A huge Team In WC 2023.
وزیر محنت و صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن @SaeedGhani1 ضلع کورنگی UC02 الطاف ٹائون اور KDA سمیت دیگر علاقوں کی مسیحی اور تنولی برادری کے معززین کی سیکریٹری اطلاعات ضلع کورنگی @JaniMemonPPP کی قیادت میں ملاقات کی۔
پیپلزپارٹی میں باقاعدہ طور پر شمولیت کا اعلان کیا
@AliNawazPPP
پی پی پی ضلع کورنگی کے سیکریٹری اطلاعات @JaniMemonPPP اور سینئر رہنماہ فاروق اعوان نے UC2 بلدیاتی الیکشن کے سلسلے منعقدا جلسے میں مھمان خصوصی شرکت کی۔
پی ایس 124 کے جنرل سیکریٹری سلیم اعوان UC2 نامزد چیئرمین اسرارخان وائس چیئرمین نعیم شیخ اور اہلیان علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔
پیپلز پارٹی نے ایک گیند سے دو وکٹیں اڑا دیں
پی ٹی آئی کے یوسی 08 وارڈ 3 سے کونسلر سنی اور ایم کیو ایم کے سابق کونسلر عارف مئیو PPP میں شامل
صدر کراچی ڈویژن @SaeedGhani1 سے ملاقات کے بعد PPP میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
اس موقع پر یوسی 08 کے چیرمین @AhmedRaxaPPP بھی موجود تھے
@Khi_Alerts Meri baat Suno tum log Barish Barish Barish iska sunh sunh kar mainae samandar ka planning cancel kar di Bahar Jana chord dia hai itni toh bundae nahi giri jitna tumnae mujhae paka dia hai news sae for God sake shut up 😠
ڈسٹرکٹ کے صدر متین لودھی اور PS.96 کے صدر سید مظہر کے ہمراہ عید ملنے فرحان غنی کے آفس پہنچے عید کی مبارک باد پیش کی اور سیاست کی حکمت عملی پر بات کی اور اپنے علاقے کے مسائل سے بھی آگاہ کیا فرحان غنی نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کی
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1@FGhani22
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پی ایس 96 کے صدر سید مظہر نے علاقے کی عوام کے لیے خود کھڑے ہو کر پانی کی لائن کا مسئلہ حل کروایا شہروز خان اور وسیم لودھی شانہ بشانہ ساتھ رہے ۔۔۔۔
@BBhuttoZardari@SyedAghaPPP@murtazawahab1@SyedMazharPPP
مین شاہراہ فیصل پر ریجنٹ پلازہ کے قریب ایک کار فنی خرابی کے باعث فٹ پاتھ سے ٹکرا گئی کینٹ ٹریفک سیکشن کے اہلکار فوری طور پر مدد کو پہنچے اپنی مدد آپ کے تحت نہ صرف کار کو سائیڈ پر کروایا بلکہ سڑک پر گرے ہوئے آئل پر مٹی بھی ڈالی تاکہ کوئی حادثہ پیش نہ ہو۔