Jamaat e Islami being the biggest stake holder & most vibrant party presented a comprehensive manifesto for Karachi.
Lets talk about #JI_ElectionManifesto
*کراچی کے بچوں نے تاریخ رقم کردی۔۔۔*
*"بچوں کا غزہ مارچ" شاہراہ قائدین کراچی۔۔*
*زیر قیادت: قیادت حافظ نعیم الرحمن*
*زیر انتظام: جماعت اسلامی کراچی*
#Khi_ChildrenMarch4Gaza
جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا سامنے احتجاج کا اعلان
امریکی ایجنٹ اپنے آقاؤں کی غلامی میں فرعون بننے لگے
آپ کو لگتا ہے یہ آنسو گیس اور گرفتاریاں ہمیں روک سکتی ہیں ؟
خدارا اسلام آباد کو اسرائیل آباد نہ بنائیں
#غزہ_مارچ_توہوگا
ہمیشہ فلسطینیوں کی خیمہ بستیاں دیکھنے کو ملتی تھی, پہلی بار چشم فلک نے اسرائیلوں کی خیمہ بستیاں دیکھی ! ح م ا س کی جرأت کو سلام! ❤
#phalstine#GazaPalestine
دہشت گرد اسرائیل نےغزہ میں اسپتال کو نشانہ بنایا گیا، سیکڑوں شہادتوں کی اطلاعات ہیں ، ہزاروں افراد نے وہاں پناہ لے رکھی تھی، اسرائیل جو کچھ غزہ میں کررہا ہے اس کے سامنے وحشت اور بربریت کے الفاظ بھی کم ہیں ۔۔ مگر غزہ کے بچوں کے لاشے سوال کررہے ہیں کہ کہاں ہیں امت مسلمہ کے حکمران؟ کہاں ہیں ان کی فوجیں؟
تین سو تیرہ کو بدر میں
ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے
والے مالک کائناتﷻ
#فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲
54 مسلم ممالک کبھی نمازوں پر نہیں بخشے جاؤ گے
#Aameen#PalestineWillBeFree#طوفان_الأقصى