@geonews_urdu@abdullahkhan158 اچھا ہو گیا ، ورنہ غریب خاندان کو ڈرا دھمکا کر ، خون بہا کے نام پر کچھ پیسے دے کر اس درندے نے عدالتوں سے با عزت بری ہو کر نکل جانا تھا۔
@shamshergondal وکیل ایسا کیس بنائیں گے کہ جب تک کوئی ہلکی پھلکی سزا ہو گی اس وقت تک اس بچی کے ماں باپ اپنی بچی کچی کمائی بھی عدالتوں میں لٹا چکے ہوں گے
@kaikausMir سرکار 75 سال میں اپنے اندر سادگی نہیں لا سکی تو عوام سے ٹیکس دینے کی کیا توقع رکھتے ہیں۔ پہلے اپنے آپ کو ایسا بنائے کہ لوگوں کو اپنا دیا ہوا ٹیکس ضائع ہوتا نظر نہ آئے - پھر شاید اگلی نسل ٹیکس دینے لگ جائے۔