@AbrooRajput میرے نبیﷺکےبارے
بکواس
کرنے والا خود ذلیل ہے میرے آقا کل بھی اعلی تھے اور آج بھی اعلی ہیں اور قیامت تک اعلی ہی رہیں گے۔#مارخور 🦌🇵🇰#مارخور 🦌🇵🇰
@kaikausMir او خواب غفلت میں سوئے مردہ ضمیر مسلمانوں! میرے نبی نے فرمایا تھا کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جسم کے کسی حصے کو تکلیف ہو تو پورا جسم تکلیف میں ہوتا ہے۔ مسجد اقصی میں مسلمانوں کی خون میں لت پت لاشیں چیخ چیخ کر کہہ رہی ہیں کہاں ہیں مسلمان؟
#IsraeliAttackonAlAqsa
@SHABAZGIL افواہوں سے ہٹ کر اتنا بڑا بریک ڈاؤن پاکستان میں تاریخ رقم مگر ہم پرہشان نہیں صرف فکرمند ہیں باقی ہم محفوظ ہاتھوں میں ہیں اور ہمیں اپنے محافظوں پر یقین کامل ہے
پاک فضائیہ اور پاک فوج الائیڈ ہے
مارخور 🦌🇵🇰
Syed
@adeel_azhar کل دریائے پیپلزچورنگی سے دریائے گلبرگ چورنگی کا سفر پیدل 4 گھنٹوں میں طے کیا،
پانی تقریباٌ سینے تک اور بہت تیز تھا،
ایسا حال کراچی کا زندگی میں نہیں دیکھا، نجاست کا گڑھ بنادیا نجس پیپلزپارٹی نے،
میرے شہر کراچی کو لاڑکانہ بنانے والوں پر
@WardahHashmi میرے آباؤ اجداد نے آگرہ سے ہجرت کی تھی جو آپ کراچی میں ہے یہاں پر ہماری زمینوں پر قبضہ کر لیا ہے سندھیوں نے آپ نے دعا کریں گے ہم یہ کیس جیت جائے