شہبازشریف نے اپنے کپڑے بیچنے کا اعلان کیا تھا، لیکن آج ان کی پالیسیوں نے ہر کسی کو کپڑے اور گھر کا سامان بیچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ حکمران قوم سے قربانی مانگ رہے ہیں۔ میں کہتا ہوں غریب ہمیشہ قربانی دیتا ہے، اب مراعات پر قابض کرپٹ اشرافیہ قربانی دے۔
سراج الحق
#حل_صرف_جماعت_اسلامی
Start tweeting with the hashtag:👇
#کراچی_کا_مینڈیٹ_تسلیم_کرو
کراچی دشمنی اب برداشت نہیں کی جاسکتی
الیکشن کمیشن نے اعلان نہ کیا تو احتجاج ہوگا
ان شاءاللہ
Kashmir is an integral part of Pakistan, which was annexed illegally and brutally by Indian forces. International HR organizations need to play their role to stop brutish activities against innocent Kashmiris.
#KashmirIsPakistan#KashmirSolidarityDay
#حالات_بدلوجےآئی_کےساتھ_نکلو
سینکڑوں حافظ نعیم الرحمن کراچی میں بیسٹ پرفارمینس دینے کو تیار
ابھی حلف بھی نہیں اٹھایا،جیتنے والے نمائندے ایک جگہ جمع ہوگئے
جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ کے تحت بلدیاتی کنوینشن کا انعقاد جیت کے بعد مستقبل کی پلاننگ کی جارہی ہے کہ کراچی کو کیسے چمکانا ۔
جماعت اسلامی کی جیتی ہوئی 9 نشستیں جن کے فارم گیارہ ہونے کے باوجود نتائج تبدیل کردیے گئے تھے، اس حوالے سے کل الیکشن کمیشن آف پاکستان میں اہم سماعت ہے۔
اہل کراچی توقع رکھتے ہیں کہ الیکشن کمیشن انصاف پر مبنی فیصلہ کرے گا۔ تاکہ عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ ہوسکے۔
حکمران طبقہ اپنی عیاشیاں چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ، ایک طرف ملک میں ڈالر کا بحران ��ے اور دوسری طرف حکمران اپنی عیاشیوں کے لئے 178 لگژری گاڑیاں امپورٹ کر رہے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن
سانحہ پشاور کے شہداء کے یتیم بچوں کی کفالت الخدمت فاؤنڈیشن کے آغوش ہومز میں کی جائے گی
جماعت اسلامی لواحقین کی امداد اور دیکھ بھال کےلیے ہر ممکن اقدام کرے گی
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا اعلان
#PeshawarAttack#Peshawarblast