سائنس نے بہت ترقی کرلی لیکن ٹیکنالوجی مذہبی روایات نہیں بدل سکتی فواد چوہدری کو پہلے معلومات لینی چاہئے ان کے بیان حکومت اور ملک کے لئے نقصان دہ ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
#عمران_خان_کی_مقدس_گائے_فواد@fawadchaudhry@DFSMQM
اردو بولنے والے سندھی بولنے والوں کے دشمن نہیں ہے- ڈاکٹر فاروق ستار بھائی
ہم اپنے سندھی بھائیوں کے ساتھ ملکر کام کرنے چاہتے ہیں- ڈاکٹر فاروق ستار بھائی
@DFSMQM @ORCMQMHYD
#IftarDinnerByMQMHyd
#DrFarooqSattar Head ORC MQM Pak Displayed Great Gesture Of Sectarian Harmony Fervor&Brotherhood While Offering NamazAyZohreen Lead By Hajatul Islsm Wa Muslimeen Mollana Ahmed Iqbal Sb During #ShahdatAyImamAli (A.S) Main Procession On 21st Ramadan at Karachi.@DFSMQM @NaziaA_Ali
تنظیم ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈسڑکٹ حیدرآباد کی جانب سے منعقد افطار ڈنر میں تمام آنے والے معززین مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں
سابق رکن قومی اسمبلی
و انچارج حیدرآباد
@SyedWaseemMNA#IftarDinnerByMQMHyd
تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈسٹرکٹ حیدرآباد کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیاجس میں عمائدین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی اس کامیاب پروگرام کرنے پر ڈسٹرکٹ کے زمہ داران اور کارکنوں کو زبردست خراج تحسین.
ڈسٹرکٹ حیدرآباد
#IftarDinnerByMQMHyd