میرا یہ مقدس عقیدہ قرآن و حدیث سے ثابت ھے۔میں اپنے اس عقیدے پر قائم ھوں میرا یہ اصول ھے کہ اپنا عقیدہ چھوڑو نہیں دوسروں کے عقیدے کو چھیڑو نہیں۔ اور یہی بقائے باھمی اور اتحاد و وحدت کا مسلمہ طریق کار ھے ۔
The Prophet (P.B.U.H) said, “Every prophet has an executor and inheritor, and my executor and inheritor is Ali (A.S).” Kenz Al-Omal, 6/158; Tarikh Baghdad of Al-Khateeb Al-Baghdadi, 11/173
#اشہدان_علیا_ولی_اللہ
The Prophet (P.B.U.H) said, “Ali (A.S) holds a right over this nation like the right of a father over his son.” Muslim, 2/361; Al-Tirmidhi, 2/299
#اشہدان_علیا_ولی_اللہ
اگر کوئی آ ل محمد علیہم السلام سے دور رہنا چاہتا ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں
کیونکہ خداوند کریم نے ہر نجاست کو محمد و آلِ محمد علیہم السلام سے دور رکھا ہے۔
#اشہدان_علیا_ولی_اللہ
شان مرتضیٰ بزبان مصطفیٰ
یا #علی علیہ السلام مومن کے علاوہ کوئی تم سے محبّت نہیں کر سکتا اور منافق کے علاوہ کوئی تم سے بغض نہیں رکھ سکتا۔
#اشہدان_علیا_ولی_اللہ
حدیث نبوی:
امام علی عہ نے فرمایا: قسم ہے اس کی جس نے دانہ چیرا اور جان بنائی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے م��ھ سے عہد کیا تھا کہ ”نہیں محبت رکھے گا مجھ سے مگر مومن اور نہیں دشمنی رکھے گا مجھ سے مگر منافق۔“ صحیح مسلم حدیث نمبر 240
#اشہدان_علیا_ولی_اللہ