یہ کوئی فلم کا سین نہیں بلکہ ملک کی تقدیر بدلنے کیلیے ایک سیاستدان کو تیار کیا جارہا ہے۔ یہ جملہ آپکو سمجھانے کیلیے بولا
حقیقت یہ ہے کہ اسے فلم کا سین ہی سمجھو پورے پاکستان کے میڈیا کو بلا لیا گیا
بس فرق اتنا ہے فلم کی شوٹنگ اصلی مگر ہیرو بنانے کی کہانی فلمی ہے
بلاول صبح کا بُھولا، شام کو گھر واپس نہیں آیا، تباہی و بربادی پھیلا کر، آئینی ترامیم پاس کرا کر، تاحیات استثنی دلوا کر، عدالتوں کو مٹی میں رول کر، مخصوص نشستوں کا مال غنیمت لوٹ کر، ایک صوبے میں گورنر راج لگا کر، اس کو بُھولا نہیں کہتے، اس کو کہتے ہیں پینترا بدلنا، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Saira_Banokhan
جب آئین تباہ کیا جارہا تھا عدالتیں حکومت کے تابع کی جارہی تھی تب دیکھیں یہ بیغیرت رضا ربانی جمہوریت اور آئین کا چمپئین زبان نہیں کھولتا تھا
اور اب جب سندھ کو تقسیم کرکے صوبے بنانے کی بات آئی تو کہتا یہ آئین کے خلاف ہے اسکی توہین ہے
اسکی زندگی پر لعنت
انیق ناجی 🔥🔥🔥
زرداری صاحب سے ایک انتہائی اہم شخصیت کی ظاہر ہے وہ کون ہوسکتا ہے اسکے بعد پیپلزپارٹی کا انقلاب لگتا ہے فارغ ہوچکا ہے بلاعل کا لب و لہجہ بھی بدل گیا ہے۔ کیا اس سے مسئلہ حل ہوگیا ہے؟
نہیں۔۔ کیونکہ بندوق پر جب کوئی شخص بیٹھا ہو اگر اسکو احساس ہوجائے کہ وہ کمزور ہو گیا ہے تو وہ اور سختی پر اتر آتا ہے۔
مریم کیوں خاموش ہے؟؟ کیونکہ وہ صوبوں کے عوض ڈیل چاہتی ہے وزیراعظم بننا چاہتی یے کیا وہ ڈیل کرنے کی اوقات رکھتی ہے؟؟ آڈیٹر جنرل کی 19 فیصد رپورٹ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں نکل آئیں #نمرودلیگ ڈیل کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی اور نمرودلیگ کا ماننا نہ ماننا کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔
ایک ہی شخص ہے جو اس ملک کو اس قوم کو آج سنبھال سکتا ہے وہ ہے عمران خان وہی لیڈر ہے اور عوام کا لیڈر صرف وہی ہے۔
صحافی مظہر برلاس🔥🔥🔥
اڈیالہ جیل میں جو شخص خان صاحب کے لیے کھانا پکاتا ہے جب وہ اپنے گھر جاتا ہے تو اسکے بچے کہتے ہیں کہ ہمیں بھی وہی کھانا پکا کر کھلاو۔
خان صاحب جس شرٹ پر سائن کردیں وہ کروڑوں کی بک جاتی ہے۔ خان صاحب کی آخری جھلک لائیٹ بلیو رنگ کی شرٹ والی دیکھی گئی تھی اس رنگ کی شرٹ پاکستان کے تمام سٹوروں سے ختم ہوگئی۔
خان صاحب ایک چپل پہنتے ہیں اسکا نام کپتان چپل پڑ جاتا ہے اور وہ اس شخص کا کاروبار چمک جاتا ہے
عمران خان دنیا کے بڑے ھیروں کا ھیرو ہے۔ دلیپ کمار انکی شجاعت اور شخصیت سے متاثر امیتابھ عامر خان شاہ رخ خان اسکے فین ہیں دنیا کے کرکٹرز خان صاحب کو سب سے بڑا لیڈر سمجھتے ہیں کبھی کسی نے کدو نوازشریف یا شوباز یا زرداری یا کسی اور پاکستانی کا لیڈر کا نام بھی لیا؟؟
اللہ تعالٰی نے اس قوم کے دل عمران خان کی طرف موڑ دئیے ہیں وہ جس چیز کو ہاتھ لگاتا یے سونا ہو جاتی ہے اس شخص کے ساتھ جو جڑتا یے وہ سٹار بن جاتا یے جو اسکو چھوڑتا یے کوڑی کا نہیں رہتا ۔
اس ڈفر فوج کو یہ سمجھ نہیں آنی کے مائیں جب فیصلہ کر لیں تو آنے والی نسلیں دشمنوں پر کہر بن کر ٹوٹتی ہیں ۔ اور یہ سب اب ہر جگہ ہو رہا ہے ۔ یہ ناپاک فوج ہر جگہ ذلیل ہو رہی ہے 🔥✊
ہم سب بہت دیر سے آئے مگر اب درست آئے 🤲👍
#شکریہ_خان_صاحب
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔!
آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے،
پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے،
دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔
پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟