سالوں پہلے اس مصری نوجوان نے فلسطین مصر بارڈر پر بنائی گئی دیوار میں سوراخ کرکے فلسطینیوں کو کھانے کی اشیاء دینی شروع کی تھیں۔
دنیا کی دولت کا 70 فیصد سے زائد رکھنے والے عرب حکمران مظلوموں کی مدد کے لیے آج تک اس نوجوان جتنی کوشش بھی نہ کر سکے۔
فاطمہ جناح کو انگریز نے کبھی بھی گرفتار نا کیا تھا حالانکہ انکے بھائی انگریز سے 200 سالہ قبضہ ختم کروانا چاہتے تھے۔ #ReleaseAleemaKhanum: سالار سلطان زئی
@MeFixerr
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
🚨 سہیل آفریدی کے لیے مشورہ: بہت محتاط رہیں—محسن نقوی پر اعتماد نہ کریں۔ آپ اگلے "ڈرٹی ہیری" بننے والے ہیں، اور آپ کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا جائے گا۔ نقوی کا اپنا ایجنڈا ہے: وہ وزیرِ اعظم کی کرسی پر نظر رکھے ہوئے ہے اور پی ٹی آئی کو توڑنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ عمران خان کو الگ تھلگ رکھا جا سکے اور مائنس عمران خان فارمولا کامیاب رہے۔ اس کی یہ حرکتیں بے ترتیب/بغیر کسی منصوبے کے نہیں ہیں—وہ انہی ہدایات پر چل رہا ہے جو اسے اوپر سے ملتی ہیں۔
اب تک فوج کے کسی ذمہ دار شخص یا ترجمان نے کرنل اسفندیار کے سرحد یونیورسٹی اسلام آباد میں دهاوا بول کر لاٹھی چلانے اور فائرنگ کرنے کی گھٹیا حرکت کا دفاع نہیں کیا۔
لیکن ن لیگ کے چمچے ترجمانوں کی کیا بات ہے
😂🤣
کل سے گلا پھاڑ کر بیچارے نہتے سٹوڈنٹس کو مجرم ثابت کرنے پر تلے ہیں
اور کرنل صاحب کی مذمت کرنے والوں سے لڑ رہے ہیں اور جعلی اکاؤنٹس سے گالی گلوچ کرنے والوں کی عقل کو اکیس توپوں کی سلامی۔ کیا زندگی ہے آپ کی۔
اگر عورت کے اوپر بات آئے توباوردی مرد بندوق اٹھا سکتے ہیں کیسی عجیب جسٹیفیکیشن دی جا رہی ہے؟ تو پھر کیا، غریب اور عام شہریوں کی عورتیں، عورتیں نہیں؟ کیا ہمارے سیاست دانوں، ایم این ایز، ایم پی ایز، عام ورکرز اور ان کی بیویاں عورتیں نہیں؟ عزت صرف طاقتور کے گھر کی عورت کی ہوتی ہے یا ہر عورت کی عزت برابر ہے؟
یہ پہاڑ سے طاقتور بہنیں ایسے نہیں ٹوٹ سکتی خان کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے
مجھے نہیں لگتا کہ خان فزیکلی فٹ بھی ہے
خان کا بلڈ ٹیسٹ ہونا ،خان کا عوام میں انا ،بہت سب ضروری ہے 🥲🙏
A Tale of Two Treatments:
@Dr_YasminRashid sent a message from Kot Lakhpat Jail about the atrocious treatment of Former Prime Minister Imran Khan and the blatant disregard of the Supreme Court’s order by the Sharif government in comparison to how PTI treated Nawaz Sharif while he was jailed.
#TorturingImranKhanIsACrime
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے
جو بچوں سے لڑتا ہے
شہر ہے کہ ویڈیو ریکارڈ ہو گئی ورنہ میڈیا اور ٹاؤٹس ہمیں بتا رہے ہوتے کہ طلبہ وطالبات نے فوجی افسر پر پستول سے حملہ کیا، اب سرحد یونیورسٹی کے طلباء را کے ایجنٹ نکل آئیں گے ان سے بھارتی کرنسی اور راکٹ لانچر بھی برآمد ہوں گے۔
#ذہنی_مریض
جب ان ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو اٹھایا جا رہا تھا، ان پر تشدد اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا جارہا تھا، تب کہاں تھے یہ ضمیر فروش ٹاؤٹس، عسکری لفافے اور نام نہاد علمبردارانِ عزتِ نسواں؟
کیا گھر کی خواتین کے تحفظ کی خاطر ہتھیار اٹھانے کی سہولت صرف کرنل، جنرل کو حاصل ہے؟
سب اپنے نظریے پاس رکھو ، ہم اپنا نظریہ رکھتے ہیں
ایسے تو نہیں عوام خان کو پیار کرتی، خان بھی اپنی عوام سے بہت پیار کرتا ہے
کوئی ہے ایسا لیڈر پاکستان میں جو اس طرح عوام میں جاکر بیٹھ سکے
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں