فولادی استقامت کے365 دن! حکمران اور ادارے ہوش کے ناخن لیں، اغیار کے اشاروں پر اسلاف کے غدار بننے والے سن لیں کہ ظلم کی یہ رات جتنی بھی لمبی ہو، سحر کو نہیں روک سکتی۔ فوری طور پر حافظ سعد حسین رضوی کو منظرِ عام پر لایا جائے۔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
* حکومت کی ناکامی کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ وہ مذاکرات کے بجائے ڈنڈے اور گولی کا استعمال کرے۔ سانحہ مریدکے اس کی بدترین مثال ہے۔ Release Saad Rizvi #مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
ہمیں فخر ہے اپنے قائد پر جن کے عزم کو خوف کی زنجیریں جکڑ سکیں، نہ جن کے مؤقف کو جبر کی دیواریں گرا سکیں✊💯
سانحۂ مریدکے کے زخم بھی یاد رہیں گے قربانیوں کی داستان بھی زندہ رہے گی اور اپنے قائد کے لیے ہماری آواز بھی بلند رہے گی💔✊
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
کسی بھی ٹرینڈ کو مضبوط بنانے میں ری پوسٹ کرنے والے احباب کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے۔
لہٰذا ایک دوسرے کی پوسٹس کو ریپوسٹ کریں، تاکہ آپ کے ٹرینڈ کا اصل مقصد پورا ہو سکے۔
ظلم کے خلاف مضبوط آواز
لبیک میڈیا پاکستان
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi
دنیا دیکھے گی، ہم اپنے قائدِ عزیمت کو جبری قید کی زنجیریں توڑ کر پوری شان سے باہر لائیں گے!
Upload Status ‼️
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
باطل کی پوری طاقت ایک طرف اور مظلوموں کی حمایت میں سیسہ پلائی دیوار بنا 30 سالہ مردِ آہن، حافظ محمد سعد حسین رضوی ایک طرف !
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
قوم کے ٹیکس کا پیسہ، قوم ہی کے بچوں کے خلاف گولیاں، اور ایک سال بعد بھی جواب دہی کا انتظار
یہ صرف ایک سانحے کی برسی نہیں، یہ انصاف کے منتظر سوالات کی یاد دہانی ہے💔
Release Saad Rizvi
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
پاکستانی اسلحہ اور یہ گولیاں نا تو فلسطین میں نظر آتی ہے ، نہ لبنان ، نہ برما میں ، یہ آپ کو جب بھی چلتی نظر آئیں کی اپنے ملک کے شہریوں پر ۔۔
#مریدکےمیں_قتل_عام_کا1سال
Release Saad Rizvi