گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں شہر کے مختلف علاقوں میں رمضان بچت بازاروں کے قیام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی
ان بازاروں کا مقصد ماہ مقدس کے دوران عوام کو رعایتی نرخوں پر ضروری اشیاء فراہم کرنا ہے، کامران ٹیسوری
@KamranTessoriPk#Ramadan#Ramadan2023
موجودہ حالات قائد کے رہنما اصولوں کو اپنانے کا تقاضہ کرتے ہیں پاکستان کا قیام بابائےقوم کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے، گورنر سندھ
آپ کی موجودگی نے اس مشاعرہ کو چار چاند لگائے مشاعرہ میں شرکت پر تمام شعرائے کرام و معزز مہمانوں کا مشکور ہوں
@KamranTessoriPk#QuaidDay#QuaideAzamDay
گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن، ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد فاروق خان، ایڈمنسٹریٹر ایسٹ شکیل احمد اور ایڈمنسٹریٹر کورنگی محمد شریف کی ملاقات
شہر قائد اور حیدرآباد میں صفائی ستھرائی، جاری ترقیاتی منصوبوں اور اس ضمن میں درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال
#Sindh
گورنر سندھ کی ہدایت پرکراچی میں قتل کی جانے والی چودہ سالہ زینب کے مقدمے کی پیروی خواجہ نوید احمد کریں گے۔ گورنر سندھ کی متاثرہ بچی کی والدہ کو انصاف دلانے کی مکمل یقین دہانی۔
میں بطور گورنر نہیں بیٹا بن کر آپ کا مقدمہ لڑوں گا, کامران ٹیسوری
میں بطور گورنر نہیں بیٹا بن کر آپ کا مقدمہ لڑوں گا، کامران ٹیسوری
کراچی میں قتل کی جانے والی چودہ سالہ زینب کے مقدمے کی پیروی گورنر سندھ کی ہدایت پر خواجہ نوید احمد کریں گے گورنرسندھ کی متاثرہ بچی کی والدہ کو انصاف دلانے کی مکمل یقین دہانی
@KamranTessoriPk@psec_governor#Sindh
گورنر سندھ @KamranTessoriPk کا ایڈمنسٹریٹر کراچی @DrSyedSaifurReh کے ہمراہ ضلع وسطی کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی
شہر کراچی کے بہت سارے ایشو ہیں جنہیں ایڈریس نہیں کیا گیا ہم زبردست کرنے نکلے ہیں اللہ تعالیٰ سے امید ہے ہمیں کامیابی دے گا، گورنر سندھ
#Karachi#Sindh#Pakistan
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمان کے ہمراہن ضلع وسظی کے مختلف علاقوں کا دورہ، کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنانے کے اقدامات کئے جارہے ہیں،شجرکاری کے ساتھ ساتھ پارکوِں اورفٹ پاتھوں کو بھی بہتر بنایا جارہا ہے گورنر سندھ. .
آج کے اس عظیم دن کے موقع پر ہمیں یہ عہد کرنا ہوگا کہ ہم قائد اعظم کے اقوال پر عمل کرتے ہوئے ملک کی سلامتی کی ہر ممکن کوشش کریں گے
#QuaidEAzam#25thDecember#QuaideAzamDay
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ایک عوامی گورنر ہیں گورنر سندھ نے تمام لوگوں کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھولے ہیں آج پہلی دفعہ ہم آزادی کے ساتھ گورنر ہاؤس میں کرسمس کی خوشیاں منا رہے ہیں گورنر سندھ کے لیے دعا گو ہیں، ماسٹر امجد فاروق
@KamranTessoriPk@psec_governor#Christmas2022