الحمداللہ۔۔۔
جماعت اسلامی میں ڈی این اے کی بنیاد پر لیڈرشپ نہیں ملتی۔ Jamat e Islami عوام کی پارٹی ہے پراپرٹی نہیں ہے۔ ہم نوجوانوں کو Three Es (Education, Employment, Engagement ) تعلیم، روزگار، کھیل دیں گے۔ ہم نوجوانوں کا پاکستان کی قومی سیاست کے اندر ان شاء اللہ داخل کریں گے۔
#Elections2024
الیکشن کمیشن بتائے یہ کیا تماشاہے؟
30 میں سے 10 بیلٹ پیپرز کی books غائب۔ ایسی کسی حرکت کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔
کارکنان نظر رکھیں اور ایسے تمام ہتھکنڈوں کو ناکام بنادیں۔
@ECP_Pakistan
بغیر حکومت کے @JIPOfficial جماعت اسلامی 30ہزار سے زائد یتیموں کو پال رہی ہے اور پاکستان کا سب سے بڑا ایمبولینس نیٹ ورک اور خدمت کا ہمہ گیر نظام رکھتی ہے۔
تین تین چار چار بار حکومتیں کرنے والوں نے پی آئی اے، واپڈا، اسٹیل مل، این ایچ اے، ریلوے اور دوسرے قومی اداروں کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان کے سرکاری قومی اداروں کا خسارہ 2ہزار 500 ارب سے بڑھ چکا ہے۔ حالانکہ انکے ذاتی کارخانے اور جائدادیں کئی گناہ بڑھ چکے ہیں۔ موروثی سیاسی جماعتوں کی وجہ سے پاکستان دیوالیہ سری لنکا سے زیادہ مہنگائی ہے۔ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ(ن) کا منشور مذاق ہے۔ بجلی، گیس، صحت، تعلیم اور روزگارچھیننے والے اب نعروں سے عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔
پشاور میں این اے 30 اور این اے 32 کے انتخابی جلسوں سے خطاب۔
اس موقع پر این اے 32 کے امیدوار طارق متین، امیدواران پی کے 82 طاہر زرین، پی کے 83 خالد گل مہمند، پی کے 84 نصر من اللہ و دیگر موجودہیں۔
@GovtofPakistan@Official_PIA@wapda_pr@PPP_Org@pmln_org@AlkhidmatOrg
آج باغ جناح میں ہونے والا "اعلان کراچی" جلسہ عام تباہ حال شہر کے عوام کے لیے امید کا پیغام ہوگا۔ سیاست کو نیا رخ دے گا، یہ جلسہ تخریبی عناصر کی سیاست کو دفن کرکے شہر میں تعمیر کی سیاست کے نئے دور کا آغاز کرے گا اور پورے ملک کو یہ پیغام دے گا کراچی ترقی کرے گا تو پاکستان آگے بڑھے گا۔ ان شاءاللہ
The UN is urging countries to keep funding its agency for Palestinian refugees (UNRWA) after several Western countries suspended funding following accusations by Israel that some staff had been involved in the October 7 Hamas attack ⤵️
Any child that dies from this moment on in Gaza is purely on the heads of the IJC.
By not calling an immediate ceasefire they have made themselves complicit in the ongoing genocide…🇵🇸💔