السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💞
الحمدللّٰہ #TeamSaveKashmir کا اکاؤنٹ 5 سال بعد ریکور ہو گیا
کشمیری مسلمانوں پر بھارتی مظالم پورے دنیا کو دکھانے کی پاداش میں ٹیم سیو کشمیر اکاؤنٹ ٹویٹر انتظامیہ نے سسپینڈ کیا تھا
ان شاءاللّٰہ ہم مرتے دم تک کشمیری مسلمانوں کا ساتھ دیں گے✌️
Indian-American congresswoman @RepJayapal urges US to intervene in occupied Kashmir.
India could be weakened at the international level if Imran Khan made strong diplomacy.
#StandWithKashmir#SaveKashmir
https://t.co/zmHSLNX8Ve
👈جنکے9000سےکم فالورز ہیں وہ اپنا نام مینشن کریں-
👈میں اورمیرےتمام فرینڈز انہیں فولو کریں گے-
👈ریٹویٹ والوں کو فالو بیک ملےگا-
👈زیادہ ریٹویٹ کریں تاکہ سبکو فالو کیا جاسکے
👈مجھےفالو کریں فالو بیک ملےگا
کمینٹ میں #PakArmyBehindPeace لکھیں
👈پلیز ریٹویٹ والوں کو فالوکریں.!
عمران خان کاکہنا ہےکہ بین الاقوامی میڈیا پرکشمیریوں سےمتعلق بات کروں گا اوردنیا کوبتاؤں گاکہ انڈیا کی ہندو تنظیم آرایس ایس کی اصلیت کیاہے،تنظیم آر ایس ایس کے بانی ہٹلر کو اپنا رول ماڈل مانتے تھے، وہ بھی چاہتے تھےکہ مسلمانوں کو انڈیا سے نکالا جائے۔
#WeDemandLiftCurfewFromKashmir
وزیراعظم پاکستان نے عمران خان نے کہاں کہ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ آر ایس ایس کے نظریے پر ہو رہا ہے، آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی نے ہی گاندھی کا قتل کیا تھا۔
#KashmirSolidarityJalsa#WeDemandLiftCurfewFromKashmir
بھارت کو اپنا انجام معلوم ہے اس لیے کرفیو نہیں اٹھایا جا رہا، مودی جانتا ہے کہ کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب زندگی یا موت کشمیریوں کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی
#WeDemandLiftCurfewFromKashmir