10 سال قبل لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملہ ہوا۔ دہشت گردی کے پیچھے بھارت تھا۔
آج 10 سال بعد کرکٹ پاکستان میں واپس آ رہی ہے اور بھارت اپنی شکست کے زخم چاٹ رہا ہے۔
ہم نے اپنی تاریخ کا مشکل ترین وقت کاٹ لیا ہے۔ اب بھارت پر منحصر ہے کہ وہ خود کو کتنی مشکل میں ڈالنا چاہتا ہے۔
آج صبح سے فیس بک اور ٹوئیٹر کا جائزہ لے رہا ہوں
آج کے دن مجھے نہ کوئی شیعہ نظر آیا نہ سُنی، نہ پنجابی سرائیکی نہ سندھی بلوچ نہ کشیمری پختون نہ مہاجر سب کے سب پاکستانی نظر آئے
ماسوائے چند مودی نواز ن لیگی دانشوروں کے
جنکی نہ پہلے کوئی سنتا تھا نہ اب سن رہا ہے!!!