@yousafzailaiba3 مخترمہ بہت سے علاقے او حطے تقسیم ہوئے ہیں ۔جنکے بسنے والے اپنے موجودہ حیثیت پر خوش ہیں ۔مثلا تقسیم بنگال کی بند بنگلہ دیشی ادھر خوش ہیں اور مغربی بنگال کی ہندو انڈیا میں ۔خلافت عثمانیہ کی بعد موجودہ دس سےزیادہ عرب ممالک ایک ہی ملک کا حصہ تھیں.ہم کو افغانستان نہیں پاکستان میں حق
پاراچنار کا غزہ
2)
کئی روز سےپاراچنار میں درجنوں افرادکی شہادت کے بعد خوراک دوا اور تیل کی ترسیل مسدود ھے،بجلی بند ھے،شیعہ علاقوں میں فون اورانٹرنیٹ بھی بند ھے،اگرچہ حملہ آورتکفیریوں کےعلاقےمیں انھیں یہ تمام سہولتیں حاصل ھیں،باھرکی دنیا سےپاراچنارکا رابطہ منقطع ھے،
@mobeenkhan1231 دغہ ماشوم خپل مور پلار دی گاڑی پسے تڑلے دے۔کہ پاکستان حکومت ۔دہ بچی صرف پیدا کول نہ دی۔بلکہ دہ ھغہ دے خوراک تعلیم او صحت خیال ہم ساتل دی۔متاسفانہ پختون صرف پیدا کول پیژنی۔
@HamidMirPAK میر صاحب گزشتہ پانچ دنوں سے کرم ضلع میں مختلف حادثات میں بیس سے زائد افراد قتل ہو چکے ہیں اور سو سے زائد افراد زخمی ہیں ۔پورےایک برگیڈ فوج کی موجودگی میں عمومی سڑکیں ایک دوسرے کے لئے بند ہیں .شیعہ اور سنی دونوں علاقوں میں ادویات اور اشیائے خوردونوش کی قلت ہے۔حکومت خاموش تماشائی
ان شاءاللّہ آج 4 پروموشن لسٹ لگاؤں
گا۔
آپ بھی کمنٹ اور ری پوسٹ کریں اور پروموشن لیں
نیچے مینشن کئے ہوئے سب دوستوں کو فالو کریں آئیں سب مل کر ایک دوسروں کو سپورٹ کریں ۔
کمنٹ میں دوستوں کو مینشن کرنے والوں کو پروموشن ملے گی ۔
@_Hareem_Shah سخت ترین شرائط کی ساتھ فقہ جعفریہ میں جائز ہے۔شرائط کا میرے کو ذیادہ نہیں پتہ لیکن کنواری لڑکی اور شادی شدہ عورت جسکا شوہر زندہ ہو۔متعہ نہیں کر سکتی۔البتہ طلاق یافتہ اور بیوہ عورت کو اجازت ہے۔ان پر بھی شرائط لاگو ہوگا