@Kamran_Yousaf یہ بات میں اس وقت اس انٹرنیٹ سے پڑھ رہا ہوں جو فور جی اور ٹو جی کے درمیان ایسے ہچکولے کھا رہا ہے جیسے میں لاہور کے مرکز نہیں سوات بیٹھا ہوا ہوں۔
اس لیے مجھے شدید فرسٹریشن ہو رہی ہے۔
@KeepsamM فضول کی کہانیاں ہیں۔ کشمیر کا معاملہ سالوں پرانا ہے۔ سالوں سے اس پر ریسرچ بھی ہو رہی۔ اب جب لاوا پک کر باہر آیا ہے تو کوئی اسے جس سے بھی جڑے وہ صرف تسلی ہو سکتی ہے حقیقت نہیں
@QaimKhanisays میں دونوں جگہ ہوتا ہوں۔ اور یہ سب صرف کہانی ہے۔
یہاں تک کہ ہر ضلع کے ہیڈ کواٹرز میں بھی 2kb/sec ڈے زیادہ کی سپیڈ نہیں آتی۔
پیکجز میں بھی جو تضادات موجود ہیں ان پر لکھوں تو درجنوں ٹویٹس لکھ سکتا ہوں۔
@HBLPak
Every single call, 15+ people ahead in queue. Do you think we’re sitting free all day? Hire staff and fix your pathetic system. Customers aren’t idiots.
@HBLCare
@khalidmabbasi@akki_ee یہ مغالطہ ہے۔
2017 میں ترمیم کے بعد کمیشن اتنا کمزور نہیں کہ یہ سب ہو سکے۔ ہائی کورٹ کے اختیارات ہوتے، کسی بھی شخص کو گرفتار کرنے، توہین عدالت کا نوٹس اشو کرنے۔ کسی بھی شخص کو باہر جانے سے روکنے
یہ سب اختیارات ہیں۔ پاکستان میں مقدمات سالوں چلتے ہیں چار ماہ سے کوئی فرق نہیں پڑتا
@KDSindhi سر انھیں کونسا صدقہ خیرات میں بنایا گیا ہے محنت کر کے بنے ہیں۔
پاکستانی بھی کسی کو صدقہ خیرات میں مئیر کیوں بنائیں۔ محنت کر کے بنیں۔
قانونی قدغن ہو پھر بات بنتی ہے۔ ایسی کوئی قدغن نہیں کہ مئیر یا کونسلر مسلم ہی ہوگا۔