﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#رازٍ_مومن
ﷺﷺ
یا اللہ! تمام بے اولاد جوڑوں کی گودیں نیک و صالح اولاد سے بھر دے،
اُن کی برسوں کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما،
اُن کے آنگن کو ننھی کلیوں کی مسکراہٹوں سے آباد فرما،
آمین یا رب العالمین! 🤲🏻🤍🌸
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#رازٍ_مومن
پروردگار !ہمیں دنیا کی وہ نعمتیں عطافرما جو ہمیں تیری اطاعت کے قریب کریں
اور ان آزمائشوں سے بچا جو ایمان کمزور کریں
ہمارے ظاہر کو پاکیزہ،
باطن کو روشن
اور ہمارے انجام کو ہماری زندگی سے بہتر فرما۔آمین
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زبان سے کہنا آسان ہے کہ ،میں نے اللہ پر چھوڑ دیا،
مگر اصل امتحان تب ہوتا ہے جب دل بدل مانگے
اور تم خاموش رہ کر اللہ کے فیصلے کا انتظار کرو۔
#رازٍ_مومن
@its__shai بے شَک! ہر تَبْدِیلی میں رَبِّ کَرِیم کی کوئی نہ کوئی حِکْمَت پِنْہاں ہوتی ہے، بَس دِل کو رِضَا بِالقَضَا سِکھانا ضَرُوری ہے۔ 🤍🤲🏻
اللہ تعالیٰ آپ کی شام کو سُکُون اور زِندگی کو خَیر و بَرَکَت سے مَعمُور فَرْمائے۔ آمِين یَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ 🌹✨
❅Naͥωaͣbͫzada❅
@khansa421478 عَافِیَت یہ ہے کہ اللّٰہ آپ کو اِیمان کی سَلامَتی، جِسْم کی صِحَّت، دِل کا سُکُون، رُوح کا اِطمِینان، گُناہوں سے حِفاظَت، مُصیبتوں سے نِجات اور اَپنی رِضَا والی زِندگی نَصِیب فَرْمائے۔ 🤍🤲🏻
کبھی کَبھی جو نِعْمَتیں ہمیں مَعمُولی لَگتی ہیں، وَہی دَرْاَصْل عَافِیَت ہوتی ہیں۔ 🕊️
@SecretGirl_IK حَقِیقِی بَنْدَگِی یہی ہے کہ اِنسان آزمائش میں بھی رَبِّ کَرِیم کی حَمْد سے غافِل نہ ہو، کیونکہ صَبْر بھی اُسی کی تَوْفِیق اور سُکُون بھی اُسی کی عَطَا ہے🤲🏻🕋
اللہ تعالیٰ ہمیں ہر حال میں شُکْر، صَبْر اور رِضَا بِالقَضَا کی دَولت نَصِیب فَرْمائے۔ آمِين یَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔ 🌸
@Sarakhan7827@NoorZirwa61275 آمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ 🤲🏻❤️
اللہ تعالیٰ آپ کے حُسنِ ظَنّ کو سلامت رکھے، اور آپ کے لَفظوں کو بھی کسی کے دِل کا سُکُون اور زندگی کی اُمّید بنائے۔ 🌸✨
❅Naͥωaͣbͫzada❅
@sadafsheriff35 اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ لَنَا مِنْ كُلِّ هَمٍّ فَرَجًا، وَمِنْ كُلِّ ضِيقٍ مَخْرَجًا، وَارْزُقْنَا سَكِينَةَ الْقَلْبِ وَطُمَأْنِينَةَ الرُّوحِ۔ 🤍🕋
شَبْ بِخَیْر، اللہ آپ سب کو اپنی اَمان میں رکھے۔ 🖤🌙
❅Naͥωaͣbͫzada❅