We had all heard about forced marriages in Pakistan but for PTI a new phenomenon has emerged , forced divorces.
Also wondering where have all the human rights organizations in the country disappeared.
سلمان اقبال کی صاحبزادی سمعیّہ سلمان کی رحلت کے بارے میں جان کر رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں سلمان اقبال اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ اللہ کریم انہیں اس صدمے کا بار اٹھانے کی ہمّت و سکت عطا فرمائیں۔
Despite Zaman Park being sealed, people of Lahore are already out in huge numbers . However, I cannot allow any injuries to my workers, the general public or my police just so these fascists can register more FIRs against us and find a pretext to run away from elections.
Condemnable arrest of Lt Gen retd Amjad Shoaib shows democracy & freedom being totally destroyed in Pak to save regime change conspiracy's fascist order of cabal of crooks propped by handlers. It is time for every Pakistani to stand up for Haqeeqi Azadi & save Pak from the abyss.
کبوتر
کبوتر شیشے میں اپنے آپ کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتے ہیں
کبوتروں کودور دراز کے علاقوں سے اپنے گھر جانے کا راستہ یاد ہوتا ہے
کبوتر انسانوں کی نسبت با آسانی ہموار سطحوں کو تھری ڈی میں دیکھ سکتے ہیں
کبوتر ایک لمبے عرصے کے لئے مختلف تصاویر ذہن نشین کر سکتے ہیں
1👇
اقوام متحدہ نے160ملین ڈالر امداد کے لئے ممبر ممالک کو appeal جاری کی ھے آسان الفاظ میں مطلب یہ ھے کہ ممبر ممالک کو درخواست کی ھے کہ سیلاب سے متاثر لوگوں کو 160ملین ڈالر کی ضرورت ھے اس میں حصہ ڈالیں۔
اور Media Cell PPP اپنے جاھل جیالوں کو کہہ رھا بلاول نے پیسے اکٹھے کر لئے۔😝😝
جتنے لوگوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے تھے کہ عمران خان فنڈنگ کیوں اکٹھی نہیں کر رہے۔ اب زرا حکومت سے اجازت دلوائیں لائیو ٹیلی تھون کی۔ تاکہ متاثرین کے لیے بھرپور فنڈنگ ہو سکے۔