"عمران خان وزیر اعظم نہ بھی ہوتا، تب بھی دنیا اسے پہچانتی اور لوگ اسے سلوٹ کرتے۔ وہ دل کا کھرا انسان ہے، لوگوں کا درد لے کر سیاست میں آیا۔ مجھے افسوس ہے کہ بہت چھوٹے لوگوں نے عمران خان کے ساتھ گستاخیاں کیں۔"— عبدالقادر
#ImranKhan#Pakistan#Politics
مجھے لوگ کہتے ہیں عمران خان تم اکیس سال سے لگے ہوئے تھے، کبھی آپ نے یہ نہیں سوچا کہ میں نہیں اب کر سکتا ہار مان جاؤں، بڑے لوگوں نے مجھے کہا کہ کیا چیز تھی کہ اکیس سال سے تم لگے ہوئے ہو اس جدوجہد میں تھکے نہیں🥺💔
میری خواہش ہے کہ عمران خان محفوظ رہے۔۔میں عمران خان کی تعلیمات سے متاثر ہو کر مسلمان ہوئی۔۔عمران خان عظیم لیڈر ہے میں چاہتی ہوں کہ پاکستان اس کی عزت کرے جس کا وہ حق دار ہے
کرسٹین بیکر
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا احتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔
تاریخ میں پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل سائفر کو جھوٹا قرار دینے آئے۔
لیکن وقت نے ثابت کیا کہ تاریخ اپنے فیصلے خود کرتی ہے؛ آج عمران خان کا موقف سچ ثابت ہوا اور میر جعفر و میر صادق کے کردار واضح ہو گئے۔
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
چار سال پہلے.... ایک ڈائری اٹھا کر.... 8 اپریل کو ایک غیرت مند شخص وزیراعظم ہاؤس سے نکلا ۔۔۔اور اج تک اس نے اپنی غیرت کا سودا نہیں کیا اور ڈٹا ہوا ہے 🔥