میں ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں اور کہتا رہا ہوں،گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے سے پہلے کہتا رہا ہوں کہ قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر کا مسئلہ ہے،معدنی ذخائر کے حوالے سے ہم پوری دنیا کی یہاں سرمایہ کاری کرنے کے اصول سے اختلاف نہیں کر رہے،ملٹی نیشنل کمپنیاں آتی ہیں، وہ سرمایہ کاری کرتی ہیں،امریکہ بھی اس سے بے نیاز نہیں، روس بھی بے نیاز نہیں، چین بھی بے نیاز نہیں، برطانیہ اور فرانس بھی بے نیاز نہیں۔ اور ہم تو پچھلے درجے کے لوگ ہیں، ہم تو محتاج ہیں کہ یہاں پر کوئی سرمایہ کاری کرے، پاکستان میں پیسہ آئے، پاکستان میں ترقیاتی کام ہوں۔
اب مجھے بتایا جائے کہ چین کی سرمایہ کاری جو سی پیک کے حوالے سے تھی، اور سی پیک کسی سڑک کا نام نہیں ہے، وہ ایک پیکج ہے،اس کے اندر صنعتی علاقے ہیں،ان صنعتی علاقوں کے لیے بجلی کی کھپت میں اضافہ کرنے کا مسئلہ ہے، بجلی گھر بنانے کا مسئلہ ہے۔ آج کی جو بجلی ہے اور اس بجلی کو اٹھانے کے لیے جو آپ کے پاس ٹرانسمیشن لائن ہے، اس سے بجلی بڑھانی ہوگی۔ اس کے لیے بجلی گھر بنانے کا عمل شروع ہوا، جگہ طے ہوئی، صنعتی علاقے طے ہوئے،آج آپ نے چین کو مایوس کر دیا ہے، ان کی سرمایہ کاری کو راستے میں روک دیا ہے اور جب چین مایوس ہوگا تو دوسری دنیا بھی آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کے لیے نہیں آئے گی،اور چین کی جگہ کون لے رہا ہے؟ اس کی جگہ امریکہ لے رہا ہے،یہ بات خود امریکی بھی میرے سامنے کر چکے ہیں اور ہمارے بڑے محترم بزرگ یہاں کے خوبصورت خوبصورت پتھر لے جا کر وہاں کے دفتر میں بھی پیش کر چکے ہیں اور یہاں جو ان کی اس وقت سفیر ہیں، وہ بھی اپنے انٹرویو میں کہہ چکی ہیں۔
تو جب ہم اپنے ملکی ذخائر کو اس طرح بیچتے ہیں تو پھر یہ بات واضح ہے کہ یہ پاکستانی سیاستدان جن کی ترجیحات کو میں جانتا ہوں اس قسم کے تمام معاملات میں پہلے وہ اپنے حصے کا تعین کرتے ہیں، اس کے بعد پھر ملک کے لیے سوچتے ہیں،پہلے آقاؤں کے مفادات کے لیے سوچتے ہیں۔
اب اگر اس میں میری تشویش ہے، اگر اس میں میرا سوال ہے تو بجائے اس کے کہ مجھے اس سوال کا جواب دیا جائے، گورنر راج لگایا گیا، ایمرجنسی لگائی گئی۔ کس بات پر؟ دہشت گردی؟ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے کے ساتھ ہے، مملکت ہی اس بیانیے کے ساتھ نہیں دے رہی۔
دہشت گردی کی اتنی رٹ لگائی گئی کہ جیسے ہم کوئی واقعی غلط بات کر رہے ہیں۔ تو صاحب! امریکہ نے پوری دنیا میں فوجیں بھیجنے کے لیے افغانستان،عراق اور لیبیا کو تباہ و برباد کرنے کے لیے پہلے دہشت گردی کا طوفان اٹھایا اور پھر وہاں فوجیں بھیجنے کے لیے جواز پیدا کیا۔
جب تمہارے آقا وہ ہیں تو ہم کیسے سوچیں گے کہ آپ کا یہ واویلا کچھ اور مقاصد کے لیے تھا، اس مقصد کے لیے نہیں تھا جس کی آپ نے بات کی؟
جوں ہی گورنر راج لگ گیا اور جوں ہی ایمرجنسی لگ گئی تو دہشت گردی کا موضوع ہی ختم ہو گیا اور بس ان کی طرف سے معدنی ذخائر کی بات چھڑ گئی۔
میں تو بہت اخلاص سے سمجھتا ہوں یہ لڑائی کسی کے مفاد میں نہی ہو گی اس لڑائی میں کوئی نہی جیتے گا پاکستان ہار جائے گا
اس لڑائی کو ہمارے صحافتی دوست بھی لال مسجد جیسا اشو مت بنائیں بلکے سب مثبت طریقے سے بات چیت پارلیمان کے ذریعہ ایسا حل نکالیں کہ سب فریقین مطمعین ہوں
پاکستان کو مزید داخلی انتشار کی ضرورت نہی ہے بیرونی مسائل کافی ہیں
Well… Maulana isn’t holding back!
He said: You have disappointed China & obstructed Chinese investment. If China loses confidence, why would anyone else invest (in Pakistan)? America is replacing China, and Americans have told me this directly. Our national resources are being sold off while politicians secure their own share first, serve their foreign masters next, and put Pakistan’s interests last.
PICTURES: The shot down ballistic missiles of the terrorist Houthis Militia in Makkah Al Mukarramah and Madinah Al Munawarrah regions earlier today
رب اجعل هذا البلد آمنا
Debris from two ballistic missiles launched by Yemen’s Houthi militia fell in Wadi al-Mughammas, about 21 kilometers from the Grand Mosque in Mecca, after the missiles were intercepted.
معلوم انسانی تاریخ میں سب سے زیادہ نقصان مسلمانوں کو اگر کسی نے پہنچایا تو وہ رافضی مجوسیوں اور یہودیوں کے حالیہ گٹھ جوڑ نے پہنچایا جن کے ہاں عام شہریوں کا قتل عام بھی جائز ہے حتی کے حالات احرام میں مقدس مقامات پر جانے والے معتمرین کا خون بھی حلال ہے یہ وہی مجوسی حوثی شیاطین ہیں جو چند دن قبل اپنے فوجیوں کی ہلاکت پر ایک مسلمان کا خون کعبہ سے زیادہ قیمتی والی باتیں کر رہے تھے
شام سے لیکن عراق تک عراق سے لیکر ایران تک ایران سے پاکستان تک سب سے زیادہ خون انہی مجوسیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کا بہا ہے
ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف اور عمران خان تک‘ ان سب کے مسائل کی وجہ مشترک ہے۔ تینوں تاحیات وزیراعظم رہنا چاہتے تھے اور اس کام کیلئے انہیں ایسے آرمی چیف چاہیے تھے جو اس کام میں ان کے مددگار ہوں اور وہ اگلا الیکشن جیت سکیں۔
آرمی چیف کو اس بات کا کچھ عرصے بعد پتا چلتا کہ ا س کے سینئرز کو نظر انداز کر اسے ہی کیوں چنا گیا۔ پھر شاید وہ یہ سوچنے لگتے کہ اگر انہوں نے سب کام میرے ہی کندھوں پر بیٹھ کر کرنے ہیں تو میں خود کیوں نہ کر لوں۔
بھٹو صاحب جنرل ضیا کو ساتویں نمبر سے اوپر لائے تھے اور ان کے ذہن میں یہی وفاداری اور اگلا الیکشن تھا۔ نواز شریف بھی اسی لیے جنرل مشرف کو اوپر لائے کہ وہ سادہ ہیں‘ میں امیرالمومنین بن کر رہوں گا۔ مشرف کے بعد جنرل ضیا الدین بٹ بھی اس لیے لائے جا رہے تھے کہ تاحیات اقتدار میں رہنا ہے۔ عمران خان جنرل باجوہ کو مدتِ ملازمت میں توسیع دے کر یہی منصوبہ بنائے بیٹھے تھے کہ اگلا چیف 2022ء میں جنرل فیض کو بنائوں گا اور اگلا الیکشن پرفارمنس پر نہیں بلکہ فیض حمید کی مدد سے جیتوں گا۔
لیکن انہوں نے ان تینوں کے منصوبے بھانپ کر اپنا اپنا کھیل کھیلا اور سب کچھ الٹ دیا۔ یہ جن کو اپنے اقتدار میں توسیع کیلئے لائے تھے‘ وہی ان کیلئے جلاد اور صیاد بنے۔ اب مظلوم کون ہے‘ خود فیصلہ کر لیں۔ جمہوریت تاحیات اقتدار میں رہنے کا نام نہیں۔
یہ عام سی بات ذوالفقار علی بھٹو‘ نواز شریف اور عمران خان نہیں سمجھ سکے.
مکمل کالم
👇
https://t.co/8Zzr6KTv3V
@roznamadunya
مولانا فضل الرحمن کی تقریر کا سب سے اہم حصہ۔۔۔۔
تم شہدا کی توہین کے مرتکب ہوئے ہو تمہیں اپنے اور میرے شہدا سے معافی مانگنی ہوگی، بجٹ کو دفاعی بجٹ مت رکھو اسے مقدس بجٹ رکھو،ایسے لوگ میرے خلاف سامنےلائے جن کے چہرے اور الفاظ مصنوعی تھے،شہدا کا سہارہ لیکر تم سمجھتے ہو موقف بدل لونگا سن کو جب تک تم ٹھیک نہیں ہوگے موقف نہیں بدلے گا،مولانا فضل الرحمن
پنجاب میں جلسوں کا اعلان
تمہارے شہداء کی تمہارے لیے کیا قدر و قیمت ہے یہ میں جانتا ہوں، ذرا بتاؤ تو سہی کارگل میں کتنے جوان شہید ہوئے اور آپ نے کتنوں کے جنازے وصول کیے، تم نے اپنے سینکڑوں شہداء کو ہندوؤں کے سپرد کیا اور وہاں سے بیان آیا کہ ہم نے انہیں اسلامی طریقے سے دفنا دیا ہے، تم نے اپنے شہداء کی توہین، تذلیل اور تحقیر کی ہے اور اب اپنے جرائم کو چھپانے کیلئے شہداء کی اوٹ میں چھپنے کی کوشش کر رہے ہو، مولانا فضل الرحمن کی ایک اور نہایت سخت تقریر