سندھ کے شہری ترقی، شفافیت اور عوامی خدمت پر مبنی نظام کے خواہاں ہیں۔ عوام کی آواز سننا اور ان کے مسائل کو ترجیح دینا ہر حکومت کی ذمہ داری ہے۔
#سندھ_حکومت_سےعوام_بیزار
مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کی طرف سے جمعیت کے ابابیلوں کو سلام🫰♥️
جسطرح ہم سب م�� کر جماعت اور مولانا کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں ایسے ہی حیدری صاحب باوجود علالت کے ہر جگہ مولانا کے شانہ بشانہ آپ کو کھڑا نظر آئے گا۔
تب ہی تو قابل لوگوں کے ہوتے ہوئے حیدری صاحب جماعت کو مقبول اور مقدم ہے۔
رب کریم صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
اگر امریکہ شہنشاہِ ایران جیسے وفادار کو نہیں بچا سکا تو وہ جنرل مشرف کو بھی نہیں بچا سکتا، اس بات کا خیال رکھنا چاہیے۔ اگر چلنا ہے تو پھر جمہوری اصولوں کی بنیاد پر چلنا ہے، دلیل کی بنیاد پر چلنا ہے۔ میں طاقت کو دلیل تسلیم کرنے سے انکار کرتا ہوں۔ دلیل، دلیل ہوتی ہے۔ آؤ دلیل کی بنیاد پر بات کرو، عقل کی بنیاد پر بات کرو، معاملات کو افہام و تفہیم کی بنیاد پر سلجھاؤ۔ ہم کل بھی تیار تھے، ہم آج بھی تیار ہیں۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور